صنعتی خام مال کے کمرشل امپورٹرز کو ریلیف دیا جائے۔ امین یوسف
فکسڈ ٹیکس ریجم، ایس آر او 1125 بحال کیا جائے۔ صنعتوں کو خام مال کی بلاتاخیر ترسیل کے لیے 24 گھنٹے پیٹرول پمپس کھولے جائیں۔ چیئرمین پی سی ڈی ایم اے
نئے بجٹ میں ٹیکس حکام کے اختیارات مزید بڑھانے کی تجویز مسترد
مشیر خزانہ ٹیکس حکام کے صوابدیدی اختیارات کو مزید بڑھانے کی کوششوں کو روکیں۔ انکم ٹیکس آرڈیننس، سیلز ٹیکس ایکٹ، فیڈرل ایکسائز ایکٹ، کسٹم ایکٹ میں بے لگام صوابدیدی اختیارات کا خاتمہ کیا جائے۔ کے سی سی آئی
روپے کی قدر میں مسلسل کمی تشویشناک ہے۔ میاں زاہد حسین
ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافہ، خام مال مہنگا اور غربت میں مزید اضافہ ہوگا۔ پاکستانی کرنسی کئی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے مقابلہ میں مستحکم بھی قرار
شادی ہالز کھولنے کا مطالبہ
آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ شادی ہالز سے وابستہ دس لاکھ سے زائد افراد ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
شپنگ لائنز، ٹرمینل آپریٹرز کی جانب سے اضافی چارجز و جرمانوں پر کراچی چیمبر کا اظہار تشویش
بیرونی تجارت اور مقامی صنعت کو شپنگ لائنز، ایجنٹس، ٹرمینل آپریٹرز نے یرغمال بنایا ہوا ہے اور لاک ڈائون کا ناجائز فائدہ اٹھاکر برآمدکنندگان اور درآمدکنندگان کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ کے سی سی آئی
لاک ڈاؤن سے صارفین کی عادات۔ ترجیحات تبدیل ہونے لگیں
کاروباری برادری کو نئے رجحانات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔ سندھ سمیت پورے پاکستان میں صنعتوں اور تمام کاروباروں کو کھو لا جائے۔ میاں زاہد حسین
عید سیل گزشتہ برس سے 70 فیصد کم ہونے کا دعویٰ
آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کراچی کے تاجروں کا عید سیل سیزن بھی نگل گیا
برآمدات میں اضافہ معاشی مسائل کا واحد حل قرار
ملکی معیشت اس وقت بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ موڈیز کی واچ لسٹ سے نکلنے کی کوشش کی جائے۔ میاں زاہد حسین
عید کے تیسرے روز کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کی منتخب برانچیں کھلی رہیں گی
مالیاتی ادارے بدھ 27 مئی 2020ء کو اپنی صوابدید پر ملک بھر کے کاروباری مراکز پر قائم اپنی، اپنی شاخیں کھول سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک
ناردن بائی پاس پر چاول سے لدا ٹرک اغوا ہونے پر تاجروں کا احتجاج
وزیراعلیٰ سے اجناس کی گاڑیاں لوٹنے کے واقعات پر قابو پانے کے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ لوٹا ہوا مال بازیاب کروائیں۔ ملزمان کو گرفتار کیا جائے، انیس مجید۔ ملک ذوالفقار