سندھ حکومت صنعتکاروں کیلئے مزید مشکلات نہ بڑھائے۔ نکاٹی
صوبائی محکموں نے آڈٹ کے نام پر ہراساں کرنا شروع کردیا ہے۔ سیسی،ای او بی آئی، محکمہ لیبر کے آڈٹ2سال کے لیے مؤخر کیے جائیں۔ نسیم اختر
مالی سال 20-2019ء میں زرعی شعبے کو 1215 ارب روپے کے قرضے دیئے گئے
یہ پشاور میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کے مقرر کردہ زرعی قرضے کے ہدف سے 3.5 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک
نیشنل بینک نے اے بی ایف کارپوریٹ اینڈ انوسٹمنٹ بینکنگ ایوارڈ جیت لیا
این بی پی کو سراہا جانا اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ بینک مالی معاونت کی توقعات پوری کرنے کے لئے فنانشل پروڈکٹس کی مکمل فراہمی کے ذریعے اپنے کلائنٹس اور لونگ ٹرم پارٹنرز کا قابل اعتماد ادارہ ہے۔ سید جمال باقر
کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کے بجائے چوری، لائن لاسز روکے جائیں۔ میاں زاید حسین
بجلی مہنگی کرنے سے سارا ملک متاثر، برآمدات گر جائیں گی۔کراچی میں بجلی کی مزید کمپنیاں قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مقابلے کا رحجان پیدا ہو۔ صنعتکار
آغا شہاب کا ایف پی سی سی آئی ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے پر زور
کراچی چیمبر کے صدر نے ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل باڈی ممبران کو مطلب پرست عناصر کی سازشوں سے دور رہنے کی بھی تلقین کردی
قربانی کی کھالیں محفوظ کرنے کیلئے آگاہی ضروی ہے۔ گلزار فیروز
گزشتہ برس معلومات کی کمی، گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ٹینری کی صنعت کو 1.5 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔ صنعتکار کا بیان
تاجروں کا مارکیٹوں سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ
کراچی کے تاجروں نے آج سے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن کے خاتمے اور کورونا کی وبا تک کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا
خام لکڑی ایچ ایس44.07 کو خام مال کی کیٹگری میں شامل کیا جائے۔ شرجیل گوپلانی
بجٹ 2020/21 میں دو فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی کو ختم کرنے پر وزیراعظم اور وزارتِ خزانہ سے اظہارِ تشکر
ای ایف پی غیر روایتی مصنوعات کی برآمدات کے فروغ کیلئے کوشاں
روزگار کے مواقعوں کے لیے پلیٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں۔ دولت مشترکہ کے 54 ممالک تجارت کرسکیں گے۔ اسماعیل ستار صدر ایمپلائز فیڈریشن
کراچی چیمبر کی بیشتر تجاویز بجٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی
سراج قاسم تیلی نے ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر خزانہ پر زور دیا کہ ریونیو کمانے کے بجائے حکومت کی اولین ترجیح صنعتوں کی بقا ہونی چاہئے