ایک سال میں عالمی منڈی میں گندم پانچ فیصد، پاکستان میں 72 فیصد مہنگی ہوئی
بروقت درآمدات، خوش انتظامی کے ذریعے گندم بحران کا راستہ روکا جا سکتا تھا۔ گندم کی درامدآت کی رفتار انتہائی غیر تسلی بخش ہے۔میاں زاہد حسین
کھیلوں کو فروغ دیکر انڈسٹریل ورکرز کی کارکردگی میں نکھار لایا جاسکتا ہے۔ خواجہ مسعود احمد
سیالکوٹ اسپورٹس انڈسٹری سے وابستہ ورکرز کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کی حوصلہ افزائی کی جائے، ذکی احمد خان۔ 2022 میں پاکستان میں ایشین اولمپکس منعقد ہو گا، خالد محمود کا سیمینار سے خطاب
واٹر بورڈ نے نارتھ کراچی میں صنعتوں کا پانی بند کردیا
پیداواری سرگرمیاں رکاوٹ کا شکار ہیں۔ ایم ڈی واٹر بورڈ صنعتوں کو طلب کے مطابق پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ فیصل معیز خان
ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کی اجازت دینا خوش آئند ہے۔ میاں زاہد حسین
دیگر ممالک سے بھی اشیائے خورد و نوش درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے۔ کنٹرول مکینزم میں تبدیلی کی جائے
بجلی مہنگی ہونے پر کراچی کی کاروباری برادری میں بے چینی
وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو یکم ستمبر 2020ء سے 1.09 روپے سے 2.89 روپے فی یونٹ تک بجلی نرخوں میں اضافے کی اجازت دی ہے
انڈوں کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
موسم سرما کے آغاز تک کراچی میں فی درجن انڈے کے ریٹ 200 روپے کی سطح تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
فارن کرنسی اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے خصوصی اقدامات نہیں کئے۔ اسٹیٹ بینک
مرکزی بینک نے فارن کرنسی رولز 2020ء کے بارے میں وضاحت کردی ہے کہ غیر ملکی کرنسی کے کھاتہ داروں کے لیے قواعد و ضوابط تبدیل نہیں ہوئے ہیں
فرنیچر کی صنعت کو تباہی سے بچایا جائے۔ شرجیل گوپلانی
کمپنیوں کی جانب سے فوم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ صدر‘ آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن‘
گردشی قرضے نے معاشی پالیسیوں کی کامیابی ناممکن بنادی۔ میاں زاہد حسین
موجودہ صورتحال میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع خود فریبی ہے۔ بجلی مسلسل مہنگی ہونے کے باوجود گردشی قرضے کا بڑھنا حیران کن قرار
امریکہ بدستور پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی
رواں برس اگست میں امریکہ پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا، جس سے ملک کو کروڑوں ڈالر کا رینیو حاصل ہوا