معیشت کو کورونا کی دوسری لہر سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ میاں زاہد حسین
انہوں نے کہا کہ ریلیف نہ ملا تو ڈیفالٹ کا تناسب بڑھ جائے گا، کیونکہ کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
ای کامرس کے لیے خودکار کلیئرنس سسٹم متعارف
کمرشل بینکس کو ویب بیسڈ ون کسٹم (ڈبلیو بی او سی) میں ای کامرس کے تاجروں کو رجسٹرڈ کرنے کی اجازت ہوگی
حکومت کا لیدر کونسل کے قیام پر غور
وفاقی مشیر تجارت رزاق داؤد نے لیدر گارمنٹس مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی
برآمدات کا فروغ۔ کراچی چیمبر کا پاکستانی سفارتخانوں کے ساتھ ویبنار شروع
پاکستانی تاجر چین کو برآمدات میں اضافے کے لیے ویلیو ایڈیشن پر توجہ دیں۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر
پولیس کا سائٹ صنعتی علاقے سے سیاسی وال چاکنگ کے خاتمے کا اعلان
صنعتی علاقے سیاسی سرگرمیوں کے لیے نہیں روزی روٹی کمانے کے لیے ہوتے ہیں، ایک ہفتے میں وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے گا کیپٹن (ر) عاصم خان
کاٹن، کاٹن یارن کی عدم دستیابی پر برآمدی آرڈرز کی بروقت تکمیل خطرے میں پڑ گئی
اسپنگ سیکٹر کو ڈیوٹی فری درآمدکی اجازت اور اپرل، ہوم ٹیکسٹائل کو اجازت نہ دینا غیر منصفانہ ہے، صدر نکاٹی فیصل معیز خان
موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
آٹو پارکس مہنگے ہونے پر ملک میں بائیک اسمبلرز نے مختلف باڈلز کی قیمتیں 500 سے 3 ہزار روپے تک بڑھا دی ہیں
ایڈوانس ٹیکس۔ ری فنڈز ادائیگیوں میں تاخیر ختم کررہے ہیں۔ ایف بی آر
پوری توجہ ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے پر ہے۔ آفتاب امام۔ ایز آف ڈوئنگ بزنس جیسے مسائل کا حل ضروری ہے۔ صدر کاٹی
’’خوراک کی قیمتیں ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن رہی ہیں‘‘
عوام کو تسلی نہیں، ریلیف چاہیئے۔ مافیا نے اپنی تجوریاں بھرنے کیلئے عوام کی قوت خرید ختم کرکے ان کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ میاں زاہد حسین
گیس کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
صارفین سے 94 ارب روپے کی وصولی کیلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 143 فیصد تک اضافے کا اعلان ظلم ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی میاں انجم نثار