کرپٹ ٹریڈرز کیلئے فیڈریشن ہاؤس میں کوئی جگہ نہیں۔ بی ایم پی
یو جی بی کے صدارتی امیدوار کیخلاف انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ ترجمان بزنس مین پینل
خام تیل کی قیمت مارچ کے بعد سے پہلی بار 50 ڈالر فی بیرل
ایشیا کے ساتھ یورپ خصوصاً برطانیہ اور برازیل جیسے ممالک میں بھی تیل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
کراچی چیمبر نے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ایف بی آر کو تاریخ 31 جنوری 2021 تک بڑھانے کی ہدایت کی جائے
کورونا وائرس سے عالمی جی ڈی پی میں 12 کھرب ڈالر کی کمی متوقع
امیر ممالک کا نجی شعبہ بے حسی کی تصویر بنا ہوا ہے، کردار منفی ہے۔ غریب ممالک زبردست دباﺅ میں، آئی ایم ایف سونا بیچے۔ میاں زاہد حسین
ایف بی آر کے ایس آراو پرعمل درآمد نہ ہونے سے کمرشل امپورٹرز کو مالی مشکلات
سیکشن 81 کے تحت پے آرڈرز ریفنڈز نہ ہونے سے سرمایہ پھنس گیا۔ ایس آر او 1240 کے تحت جلد شیڈول جاری کیا جائے۔ مرزا ندیم بیگ
لاہور، فیصل آباد موٹروے پر قائم دوسرا ٹول پلازہ ختم کیا جائے۔ میاں انجم نثار
معاشی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے مواقع اور غربت میں کمی کیلئے شہروں کے درمیان جدید روڈ انفرسٹرکچر بہت اہمیت کا حامل ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی
60 برس میں امیر اور غریب ممالک کی فی کس آمدنی میں 400 فیصد فرق ریکارڈ
مغربی بلاک کے بنائے گئے عالمی ادارے غربت میں اضافہ کر رہے ہیں۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نو آبادیاتی ادارے ہیں۔ مقصد غریب ممالک کے وسائل لوٹنا ہے۔ میاں زاہد حسین
ریسٹورنٹ مالکان نے انڈور ڈائننگ پر پابندی کی مخالفت کردی
ریسٹورنٹس میں بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی اور اوقات کار محدود کرنے سے انڈسٹری مکمل تباہ ہوجائے گی، انڈسٹری کو دانستہ برباد کیا جا رہا ہے۔ اطہر سلطان چاؤلہ
ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک 2350 روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں رواں ماہ کافی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ 10 نومبر کو بھی قیمت ریکارڈ 2500 روپے کم ہوئی تھی
پاکستان میں دسمبر 2022 تک 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا منصوبہ
حکومت کرپٹوکرنسی کی اجازت دینے کو بھی تیار ہے۔ وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا پاکستان ملائیشیا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب