سمندر پار پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقوم میں 4.2 فیصد نمو
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس بار بھی سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سے سب سے زیادہ ترسیلات ہوئی ہیں
دو ماہ میں کوکنگ آئل کی قیمت میں 120 روپے فی کلو اضافہ
گزشتہ برس نومبر میں ایک کلو تیل کی قیمت 150 روپے تھی جو 70 فیصد سے زائد بڑھ کر 270 روپے تک جا پہنچی ہے
ناکام ادارے ملکی وسائل کو سفید ہاتھی کی طرح روند رہے ہیں۔ میاں زاہد حسین
معروف صنعتکار نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ نجکاری میں سست روی پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کشیدگی کا سبب بن سکتی ہے
ڈالر دوبارہ تگڑا ہونے لگا۔ 160 کی سطح عبور کرلی
گزشتہ چار روز سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 160.40 پر بند ہوا ہے
نارتھ کراچی میں صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اچانک کنکشن کاٹنے اور پیداواری عمل معطل ہونے پر فیکٹریوں کے مالکان سراپا احتجاج
ملکی ترقی کی شرح 20 برس کی کم ترین سطح چھونے لگی۔ عتیق میر
کورونا کے دور میں حکومت نے متاثرہ تاجروں کی امداد کے بجائے سودی قرضے متعارف کروائے۔ آل کراچی تارجر اتحاد
لیاری ایکسپریس وے، ناردرن بائی پاس کو بندرگاہ تک وسعت دی جائے۔ زبیر موتی والا
چیئرمین بی ایم جی نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ انفراسٹرکچر، بلدیاتی و دیگر تمام اداروں کے بورڈز پر کراچی چیمبر کو نمائندگی دی جائے
تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں مزید ایک برس کی توسیع کا مطالبہ
کورونا کی دوسری لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے دیگر شعبوں کے لیے بھی ایسی ایمنسٹی اسکیم کی سہولت متعارف کی جائے۔ میاں انجم نثار
ترسیلات زر کے سلسلے میں سمندر پار پاکستانیوں کا سروے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شروع کئے گئے اس سروے میں اوور سیز پاکستانیز آئندہ برس جنوری میں حصہ لے سکیں گے
ایس ایس جی سی صنعتوں کو وعدے کے مطابق گیس فراہمی میں ناکام
سائٹ صنعتی ایریا میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے پیداواری سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ سینئر نائب صد ریاض الدین