وفاق ایوانہائے تجارت و صنعت نے بجلی نرخوں میں اضافہ تکلیف دہ قرار دیدیا
صنعتوں کی سی پی پیز کے گیس کنکشن منقطع کرنے پر ایف پی سی سی آئی کو تشویش ہے۔ صدر میاں ناصر حیات مگوں
ایمپلائرز فیڈریشن نے مسابقتی الیکٹرسٹی مارکیٹ کے قیام کی تجویز دے دی
بجلی نرخوں میں اضافے پر اظہار تشویش۔ آئی پی پیز کے ساتھ معاملہ طے کرنے کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، اسماعیل ستار کا مطالبہ
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
مرکزی بینک کے گورنر رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ مہنگائی وقتی ہے
”دوطرفہ تجارت کا پاکستان سے زیادہ فائدہ سوئٹزرلینڈ کو ہورہا ہے”
پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بہترین مشینری مہیا کرسکتے ہیں۔ سوئس سفیر بینڈکٹ ڈی سیرجٹ کی کراچی چیمبر ۤمد کے موقع پر گفتگو
آر ایل این جی پر نئے سی این جی اسٹیشنز بنانے کیلئے لائسنس جاری کرنیکا اعلان
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آر ایل این جی پر نئے سی این جی اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دی تھی جس پر اوگرا نے فوری طور پر عملدر آمد کا اعلان کیا ہے
کمرشل امپورٹرز پر عائد ویلیو ایڈیشن ٹیکس ختم کیا جائے: پائما
پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یکساں ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ، پولیسٹر فلامنٹ یارن پر ریگولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی) ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بدستور دباﺅ کا شکار
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں39 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کمی
15 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے
سائبر کرمنلز بینکوں، آن لائن کاروبار کے لئے بڑا خطرہ
بڑھتی وارداتوں سے عوام اور کاروباری برادری کا اعتماد متاثر ہو رہا ہے، سائبر کرائم دنیا کا سب سے زیادہ منافع بخش جرم بن چکا ہے۔ میاں زاہد حسین
چھوٹے تاجروں کو زیر التوا انکم ٹیکس ریفنڈز ادا کئے جائیں۔ زبیر موتی والا
ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں لانا ہوں گی، مشکلات کم کرنے کے لیے مؤثر طریقہ کار وضع کرنا ہوگا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری