ملک میں شوگر ملز کی تعداد میں کمی
تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک میں مجموعی طور پر 51 شوگر ملز کام کر رہی ہیں، جبکہ چند برس پہلے تک ان کی تعداد 52 ریکارڈ کی گئی تھی۔
بھارت پاکستانی آم کی موزوں ترین منڈی
پاکستانی آم دنیا بھر میں اپنی خوشبو، مٹھاس اور منفرد ذائقے کی وجہ سے بہت پسند کئے جاتے ہیں جن کی برآمد کو بڑھا کر ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔
خوردنی تیل کیلئے مختلف ممالک پر بڑھتا انحصار
پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ اربوں روپے کی بچت کیلئے تیلدار اجناس کی کاشت ناگزیر قرار دی جا رہی ہے۔