کراچی کے تاجر۔ ادبی۔ معزز شخصیات ملکی معاشی صورتحال پر فکرمند
مفکرینِ پاکستان کی جانب سے وطن عزیز کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے حکومت کو اہم تجاویز ارسال کی جائیں گی۔
فیڈریشن سمیت تمام بڑے چیمبرز نے بجٹ مسترد کردیا
وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت اور نکاٹی نے 5 برآمدی سیکٹرز کیلئے زیروریٹنگ سیلز ٹیکس کی سہولت کے خاتمے کو صنعتوں کیلئے تباہ کن قرار دیا ہے۔
مالی سال 20-2019 کا عوام اور صنعت دشمن بجٹ پیش
70 کھرب 36 ارب روپے کے بجٹ میں مجموعی مالیاتی خسارہ 3 ہزار 137 ارب روپے ہوگا۔ عوام کو ٹیکس اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبانے والے بجٹ میں نان فائلر کو ریلیف مل گئے
مشروبات پر نئے ٹیکس نہ لگانے کیلئے حکومت پر دباؤ
کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی نے وزیر اعظم کو ارسال خط میں لکھا ہے کہ بیوریج انڈسٹری پر پہلے ہی بے پناہ ٹیکسوں کا بوجھ ہے۔
پاکستانی 360 ارب روپے کی عیدی بانٹنے کیلئے تیار
عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے 142 شہروں میں ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 360 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ فراہم کئے گئے ہیں۔
’’پاکستان سے سرمایہ باہر جا رہا ہے‘‘
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت نے فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں کمی پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ یہ علاقائی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔
’’وزیر اعظم ڈالر کو لگام دیں‘‘
کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ روپے کی بے قدری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے درآمدی غذائی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا
گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت اجلاس کے بعد آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا، جس میں شرح سود 10.75 سے بڑھا کر 12.25 فیصد کردی گئی ہے۔
کے الیکٹرک صنعت دشمن قرار
’’نکاٹی‘‘ نے رمضان المبارک کے دوران صنعتوں کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی ہے۔
ایک لاکھ ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف مقرر
پاکستانی برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ سیزن 20 مئی سے شروع ہوگا، جس سے 8 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔