تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
images

سائٹ ایسوسی ایشن نے بھی بجلی نرخوں میں کمی کا مطالبہ کردیا

سراج قاسم تیلی، زبیر موتی والا اور سلیمان چاؤلہ نے حکعمت سے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ صارفین کو پہنچایا جائے۔ 

شائعMay 08, 2020

نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں غیرقانونی تعمیرات عروج پر پہنچ گئی

صنعتکاروں نے وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات سے تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ مافیا سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں کی کرونا کی روک تھام میں مصروفیت کا فائدہ اٹھا رہاہے۔

شائعMay 08, 2020

ناگزیرگرتی برآمدات کو سنبھالنے کیلئے پاک افغان تجارت ناگزیر قرار

حائل رکاوٹ کو دور کرکے لاکھوں افراد کا روزگار ختم ہونے سے بچایا جائے۔ ایران اور تاجکستان افغان منڈی پر قابض ہو رہے ہیں۔ میاں زاہد حسین

شائعMay 06, 2020
images

ایس ایس جی سی سندھ بلوچستان کے ملازمین نامساعد حالات کا شکار

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ سندھ بلوچستان کے ملازمین مشکل صورتحال سے دوچار ہیں، اس بربادی کی ساری ذمہ داری پیپلز لیبر یونین کی جگاڑی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ ریاض اختر

شائعMay 06, 2020
Sheikh Umer Rehan, Presidnent KATI

بجلی 25 سے 30 فیصد سستی کی جائے۔ شیخ عمر ریحان

صدر کاٹی نے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ ملک کے آئندہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم کرنا ناگزیر ہے۔

شائعMay 05, 2020

کاٹن جننگ انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ میاں زاہد حسین

حکومت فاضل اسٹاک خرید لے تو لاکھوں کاشتکاروں کو ادائیگی ہو جائے گی۔ گزشتہ دس برس سے پھنسے ریفنڈز ادا کرنے کا بھی مطالبہ

شائعMay 04, 2020
Ismail Sattar

ایمپلائز فیڈریشن کا پالیسی ریٹ میں مزید کمی کا مطالبہ

ای ایف پی صدر اسماعیل ستار نے گورنر پر زور دیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں مزید 300 بیسس پوائنٹس کمی کی جائے۔

شائعMay 01, 2020
ترقی کیلئے شرح سود

ترقی کیلئے شرح سود میں کمی ناگزیر ہے۔ کاٹی

ہائی انٹرسٹ ریٹ نے صنعتی پھیلائو کا عمل روک دیا۔ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے حکومت اپنی معاشی پالیسی پر نظر ثانی کرے۔ شیخ عمر ریحان

شائعJan 31, 2020
banks in pakistan

بائیو میٹرک تصدیق کے باوجود بینک اکاؤنٹس آپریشنل نہ ہونیکی شکایات

مزدور رہنما لیاقت ساہی نے گورنر اسٹیٹ بینک کی توجہ اس نئے جھنجھٹ کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ وہ شیڈول بینکوں کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے کر اکاؤنٹ ہولڈرز کو تحفظ فراہم کریں

شائعSep 27, 2019
north karachi pr appeal

نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ڈاکوؤں کا راج

دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں سے صنعتکارعدم تحفظ کا شکارہوگئے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی اپیل کردی

شائعSep 19, 2019