عالمی جغرافیائی سیاست کے تناظر میں نیا اقتصادی مکالمہ
2024 SCO سربراہی اجلاس - جسے SCO کونسل کے سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس بھی کہا جاتا ہے - اسلام آباد میں ختم ہوا، جس سے پاکستان کو 'عالمی واقعات کے نقشے' پر واپس لانے میں مدد ملی۔
دنیا کی سب سے بڑی کرنسی کا اعزاز فلپائن کے پاس
فلپائنی حکومت نے 1998ء میں ایک لاکھ پیسو کا بینک نوٹ متعارف کرایا تھا، جس کی چوڑائی 14 انچ اور لمبائی ساڑھے 8 انچ تک ہے
پاکستان میں بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد کتنی ہے؟
ملک میں کاروباری معاملات سمیت زیادہ تر لین دین کیش میں ہوتا ہے اور لوگ بینک اکاؤنٹس کھولنے کے ''جھنجھٹ'' سے دور رہتے ہیں
قرضوں کی دلدل میں پھنسی پاکستانی معیشت
پی ٹی آئی کی تبدیلی سرکار آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا خون نچوڑ کرغریب مکاﺅ مہم پر گامزن ہے
برطانیہ: آن لائن کاروبار کے فروغ کیلئے بزنس پارک قائم
’’اسٹون ہل بزنس پارک‘‘ کے نام سے حقیقت کا روپ دھارنے والے منصوبے کا تصور معروف پاکستانی نژاد تاجر اسد شمیم نے پیش کیا
تیل کے ملک گیر بحران پر ایف آئی اے کمیشن رپورٹ کا انجام
گزشتہ برس جون میں پیدا کئے گئے مصنوعی بحران کے ذمہ داران کا تعین ہونے کے باوجود ایک برس بعد بھی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی
تازہ ہوا کی فروخت کا تفریحاً آغاز ملین ڈالر بزنس بنا
”ایئر فارمنگ“ نامی منفرد کاروبار کینیڈا کے دو دوستوں نے 8 برس قبل ہوا سے بھری ایک تھیلی سے شروع کیا تھا
ہمارے برآمدی آرڈرز بھارت اور بنگلہ دیش ہتھیا لیں گے۔ سائٹ ایسوسی ایشن
بجلی مہنگی کردی گئی۔ گیس بھی بند ہے۔ وزیراعظم صنعت مخالف فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ صدر عبدالہادی کی اپیل
نجی بجلی گھروں کو گیس نہ دینے پر صنعتی ایسوسی ایشنز سراپا احتجاج
کراچی کی تقریباً ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے حکومتی اقدام پر سخت رد عمل دیا کہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ سود مند نہیں ہوگا
صنعت مخالف فیصلوں سے برآمدکنندگان کی ساکھ متاثر ہوتی ہے: کراچی چیمبر
بجلی نرخوں میں اضافہ اور کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ زبیر موتی والا کا حکومت سے مطالبہ