تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔

جمہوری روایات کا تسلسل ڈی پی سی قصور کے انتخابات کا اعلان

  • Kamran Ashraf
  • اگست 16, 2020
  • 4:50 شام

ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے الیکشن 19 اگست کو ہونگے ان خیالات کا اظہار چئیرمین الیکشن بورڈ سردار شریف سوہڈل نے کیا کوورڈ 19 کی وجہ سے الیکشن تاخیر سے کروائے جارہے ہیں

انتخابات 2020 انشااللہ مورخہ 19اگست کو ھوں گے پولنگ صبح 9 بجے سے 2 بجے تک بلا تعطل جاری رھے گی. تمام ممبران وقت کی پابندی کریں اور ضلع بھر کی سب سے بڑی اور جمہوری صحافتی تنظیم کے انتخابات میں اپنی آزاد مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کریں.

جمہوری روایات کا تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے اس الیکشن میں ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور اور ذیلی اداروں ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا اور ڈسٹرکٹ یونین اف جرنلسٹ قصور کا انتخابات بھی ہو رہے ہیں ہمارا مقصد شفاف قیادت جمہوری طریقے سے سامنے آئے جو صحافیوں کے مسائل حل کرے

کامران اشرف

کامران اشرف