بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران نے طلباءکا مستقبل داﺅ پر لگا دیا ہے
جامعہ بلوچستان سمیت صوبے کی تمام جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے فوری طور پر 10 ارب روپے کے بیل آﺅٹ پیکج دیا جائے
پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین عبدالستار سے خصوصی انٹرویو
حکومت ، مائنز مالکان اور لیبر انسپکٹر اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں تو پیشہ ورانہ صحت و سلامتی سمیت مائنز ورکرز کے حقوق کا تحفظ ممکن ہے
گوادر کو اسلحہ سے پاک سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جائے گا
گوادرجلد ہی تجارتی و سیاحتی سرگرمیوںسمیت کھیلوں کا مرکز بن جائے گا۔ سی پیک کے مرکزگوادر میں پانی، بجلی،گیس، تعلیم، صحت سمیت تمام سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔ سیاحت کو فروغ دینے کیلئے کراچی سے گوادر تک فیری سروس چلانے پر بھی کام ہو رہا ہے۔ گوادر کی ترقی میں جی ڈی اے کا اہم ترین کردار ہے :ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مجیب الرحمن قمبرانی سے خصوصی انٹرویو
پرائیویٹ سیکٹر معیاری تعلیم کو فروغ دے رہا ہے :ملک رشید کاکڑ
تعلیم ترقی وخوشحالی کا زینہ ہے:آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدراورملک کیمرج سکینڈری ہائی سکول کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ملک رشید کاکڑ سے خصوصی انٹرویو
شخصیت پرستی بھی بت پرستی کی طرح خطرناک ہے: محمد سعید بٹ
اسلامی اسکالر، مفکر اور محقق محمد سعید بٹ نے کہا ہے کہ اسلام کا نظام غربت ختم کرنے کے لیے بہترین ہے، لہٰذا زکوة کے نظام کو فعال کیا جانا چاہیئے
انٹرنیٹ سے ماہانہ لاکھوں کمانے والے عبداللہ کی متاثر کن کہانی
’’پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے‘‘۔ یہ بات ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔ کھیل کا میدان ہو یا دفاعی محاذ، تعلیمی قابلیت ہو یا فنی مہارت، پاکستانی کسی سے کم نہیں
کسی حکمران نے آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل نہیں کیا: عبدالہادی کاکڑ
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عبدالہادی کاکڑ جہد مسلسل، محنت، لگن اور بلند حوصلے کا نام ہیں۔ وہ اپنی آمدن کا ایک حصہ غریب اور مستحق افراد کی ضروریات زندگی پر خرچ کرتے ہیں
کاروبار دیر سے کھولنا بھی ہمارے زوال کا سبب ہے: شرجیل گوپلانی
دین نے تجارت و کاروبار سمیت زندگی گزارنے کے تمام اصول وضع کئے ہیں، لیکن ہم انہیں اپناتے نہیں ہیں اور خود ہی اپنے لئے مسائل پیدا کرتے ہیں
خون عطیہ کرنے والے متعدد امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔ معین احمد
خون ایک ایسا لفظ ہے جسے سن کر ذہن میں زندگی کا تصور ابھرتا ہے۔ اب جبکہ سائنس ترقی کر چکی ہے پھر بھی بلڈ ڈونیشن کے حوالے سے مزید آگاہی کی ضرورت ہے
ملک میں شادی ہالز کیلئے کوئی ماسٹر پلان نہیں۔ خواجہ طارق
حکومت کاروبار بند رکھنے کی صورت میں بیل آؤٹ پیکیج دے۔ لاک ڈاؤن کے دوران دیئے گئے پیکیجز میں ہمیں کوئی ریلیف نہیں ملا۔ صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن خواجہ طارق