معروف مزاحیہ اداکار رنگیلا کی 14ویں برسی
چہرے کے تاثرات اور ڈائیلاگز کی ادائیگی سے فلم بینوں کے دلوں میں گھر کرنے والے رنگیلا نے جو کردار ادا کیا وہ لازوال ہوگیا
سیلفی سے چِڑنے والے فنکار
کبھی کبھار سلیبرٹیز سیلفی لینے کی وجہ سے اپنے مداحوں پر برس پڑتے ہیں۔ لیکن کچھ فنکار ایسے بھی ہیں، جو سیلفی فونز سے ہمیشہ ہی تنگ نظر آتے ہیں۔
عراق میں رمضان المبارک اور انگوٹھی چُھپانے کا مقابلہ
افطار کے بعد سیکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوکر دو ٹیمیں بناتے ہیں۔ اس کے بعد انگوٹھی کو ٹھکانے لگانے اور پھر ڈھونڈنے کی گیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
بھویں چڑھا کر خیر مقدم کرنے والے عجیب لوگ
بحر الکاہل میں واقع جزیروں پر مشتمل ملک مائیکرونیشیا کے باشندوں کے استقبال کا انداز انتہائی پُر اسرار ہے، جو سیاحوں کو بھی چونکا دیتا ہے۔
چترال میں جشنِ بہاراں کا ثقافتی میلہ شروع
8 ہزار فٹ بلند مقام پر ہونے والے قاقلشٹ فیسٹیول میں باز کے شکار اور تیر اندازی سمیت متعدد دلچسپ کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ یہ میلہ چترال میں دو ہزار برس سے کرایا جا رہا ہے۔
ایک اور پاکستانی کرکٹر کی شوبز میں انٹری
فواد عالم کو 2014 سے ماڈلنگ کی متعدد آفرز کی جا چکی ہیں، جبکہ گزشتہ دنوں وہ ایک ڈرامہ میں مختصر کردار ادا کرتے بھی نظر آئے۔
نومولود سے برائیاں نکالنے کی خطرناک روایت
اسپین کا نام سنتے ہی عجیب و غریب تہوار ذہن میں آجاتے ہیں۔ انہی میں سے ایک بے بی جمپنگ ہے جس میں نومولود بچوں کے اوپر سے کودا جاتا ہے۔
تل ابیب جو کبھی عربوں کا مرکز تھا
سلطنتِ عثمانی دور کا گھنٹہ گھر بھی اسرائیل کے اسی شہر میں ہے، جس کے قیام کے بعد حیفہ کی اہمیت کم ہوئی اور بعد ازاں اس کا وجود ختم ہوگیا۔
بھارت میں فلمی پوسٹر پر دودھ بہایا جاتا ہے؟
ریاست تامل ناڈو میں فلموں کی ریلیز کے سیزن کے دوران ٹیٹرا پیک کی چوری کے واقعات بڑھ جاتے ہیں۔ ہدایتکار و اداکار سمجھتے ہیں کہ پوسٹر پر زیادہ دودھ دھارے جانے سے ان کی فلم زیادہ کامیاب ہوگی۔
’’مرکزی کردار میں کالا جچتا ہے‘‘
فلم "اَز" کے ہدایتکار جارڈن پیلے نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا وہ اپنی فلم کیلئے سیاہ فام کے بجائے سفید فام اداکاروں کو ترجیح دیں گے۔