تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔

بہاولنگر * ڈی پی او قدوس بیگ کٹاریاں چیک پوسٹ پر نوجوانوں کے ساتھ افطاری کرتے ہو ئے

  • چوہدری محمد عمران #03167682432
  • مئی 1, 2020
  • 4:32 شام

بہاولنگر ( ) ڈی پی او قدوس بیگ کا کٹاریاں چیک پوسٹ کا دورہ, روزہ چیک پوسٹ پر تعینات جوانوں کے ساتھ افطار کیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن طارق محمود اور ڈی ایس پی چشتیاں ہمایوں افتخار بھی ہمراہ

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قدوس بیگ نے کٹاریاں چیک پوسٹ کا دورہ کیا اور چیک پوسٹ پر تعینات جوانوں کے ساتھ ہی روزہ افطار کیا۔ اس موقعہ پرایس پی انوسٹی گیشن طارق محمود اور ڈی ایس پی چشتیاں ہمایوں افتخار بھی موجود تھے,اس موقعہ پرانہوں نے جوانوں سے ڈیوٹی کے متعلق درپیش مسائل بھی سنے اور انکے حل کیلئے فوری احکامات جاری کئے .جوانوں کو پیشہ وارانہ خدمات ایمانداری اور خلوص نیت سے انجام دینے کی تلقین کی۔ پولیس جوانوں کو ہدایات کی گئی کہ وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں دوسروں کے حقوق کا خاص خیال رکھتے ہوئے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ اس موقع پر پولیس شہداء کے بلند درجات اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ افطار کے موقع پر ڈی پی او کو اپنے درمیان دیکھ کر نہ صرف پولیس اہلکاروں کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں بلکہ دوستانہ ماحول میں وہ اپنے مسائل و تجاویز بھی ڈی پی او کے سامنے پیش کرتے ہیں جس سے پولیس فورس کے نظم و ضبط، چین آف کمانڈ اور معلومات کے تبادلے کے مربوط نظام کو مزید تقویت ملتی ہے اور پیشہ وارانہ پالیسنگ کے مطلوبہ اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

چوہدری محمد عمران

سینئر صحافی محمد عمران چوہدری اب ہوگی ہر ظلم کے خلاف جنگ بہاولنگر کے سنگ

چوہدری محمد عمران