کووڈ 19 کی دنیا میں الوداع
یہ خاموش مبارک رمضان 2020ء گزشتہ باقی رمضانوں سے بہت مختلف ہے، کیونکہ آج کی دنیا بہت مختلف نظر آ رہی ہے
’’کورونا سازش‘‘ ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجئے
سازش سمجھانے کیلئے سینئر دفاعی تجزیہ کار اور وفاقی وزیرِ صحت کو خصوصی طور پر جاپان بھجوانا چاہیے
ذمہ دار کون ہے
کچھ عرصہ قبل راقم کو لاہور کے ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔ جس میں لاہور پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مارا انھوں نے کئ لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کیا ۔
وائرس سے جنگ میں، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں
خوش فہمیوں کے سہارے قاتل وائرس سے جیتا نہیں جا سکتا۔ ہاں اجتماعی خود کشی کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو گر ڈرسڈن کے مکینوں سے کچھ سیکھ لیا جائے۔
سرکاری چھٹیاں ۹ مل گئے
*عیدالفطر پر 9چھٹیاں دینےپر اتفاق**قیصر کھوکھر: وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں دینےپر اتفاق ہواہے، 23مئی سے 31مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینےپراتفاق کیا گیا ہے۔*
بچوں کی تربیت میں والدین اور اساتذہ کا کردار
موجودہ لاک ڈاؤن کے دوران بچے مسلسل اپنے والدین اور بزرگوں کے زیر سایہ ہیں تو والدین کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت اخلاق کر کے انہیں معاشرہ میں ایک ذمہ دارشہری اور مؤدب طالبعلم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
بلوچستان میں آن لائن کلاسسز
بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ کی طویل بندش اور آن لائن کلاسسز کے اعلان کے بعد طلباء و طالبات حیراں و پریشان
کوٹ مومن میں بھی الخدمت فاونڈیشن نے سستی روٹی تندور کا افتتاح کردیا
اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری نے ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن رانا ندیم علی کے ہمراہ تھانہ چوک میں الخدمت سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا
رمضان المبارک اورشب قدرہماری کامل کامیابی کےضامن
ہم پریشانیوں کا شکار ہیں جبکہ رب کائنات رحمتوں، نوازشوں کا دربار محبت سجائے ہوئے ہے اب بس اس سے مانگنے کی ضرورت ہے۔ شب قدر میں مختصر مگر پر اثر اعمال ہماری دنیا و آخرت بناسکتے ہیں۔
پاکستان کا نظام صحت، اس قدر بوجھ کا اہل نہیں
ہمارا نظام صحت ناکافی وسائل کے ساتھ پہلے ہی شدید دباؤ کا شکار ہے۔ اور اگر اسی رفتار سے وبا بڑھتی رہی تو نظام صحت اس بوجھ کو برداشت نہ کر پائے گا۔