آن لائن کلاسز کے مسائل اور ان کا حل
ان حالات میں خود ساختہ تنہائی کے دوران آن لائن تعلیم حاصل کرنا جبکہ استاد کی آوازسمجھ نہ آئے یا صاف نہ آرہی ہو، رابطہ بار بار کٹ رہا ہواور ان سے دوبارہ پوچھ پانا بھی ممکن نہ ہو تعلیمی اعتبار سے نقصان دہ ہونے کے ساتھ نفسیاتی دباؤ میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
چھانگا مانگا جنگل میں ٹمبر مافیا کا راج
وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی دلچسپی اور وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیر جنگلات پنجاب کی جانب سے چھانگا مانگا میں لکڑی چوری کی بڑھتی وارداتوں اور جنگل ملازمین پر فائرنگ،
ویری ویل ڈن، “کیرالہ”
ویری ویلڈن، کیرالہ کہتے ہوئے، ویری ویلڈن، پاکستان کہنے کی تمنا شدید تر ہے۔ اے کاش کہ وبا بڑھنے کی رفتار، ڈاکٹرز اور عالمی ادارہ صحت ہماری حکومت کو سنجیدگی پہ قائل کر لیں۔ اے کاش کہ "دیر آید درست آید" کا مقولہ عملاً ہمیں بھی دیکھنے کو ملے
قیامت کے دن سجدہ سہو کامران الہی ظہیر حفظہ اللہ
کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہےیہ سوال سادہ نظر آتا ہے سماجی سائنس کے ایک طالب علم کے طور پر میرے لیے یہ سوال اور اس کے ممکنہ جواب دونوں ہی بہت زیادہ دلچسپی کے حامل ہیں۔
یہ کیا ہورہا ہے
لگتا ہے کہ جیسے پاکستان کی عوام سے کوئ انتقام لیا جارہا ہے ایک مسلسل انتقام،،مہنگائ،بے روزگاری،میرٹ کا قتل عام،مسلکی و لسانی تعصب کا فروغ ،
آخر کورونا چاہتا کیا ہے؟ شیخ خالد زاہد
کورونا نے دنیا کو انگریزی میں پاوز (pause)اور اردو میں توقف یعنی روک دیا ہے ، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ پاوز یا توقف کرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور قدرت نے ایسا کیوں کیا یا کروایا ہے ۔
ن لیگ کے رہنما رانا سکندر حیات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پھولنگر: سابق ڈسٹرکٹ چئیرمین قصور رانا سکندر حیات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا سابق ڈسٹرکٹ چئیرمین قصور رانا سکندر حیات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،
“افواہ پھیلی ہے کہ وبأ نہیں کوئی”
کل بچ جانیوالے مورخ کا دل یقیناً خون کے آنسو روئے گا، جب سماجی فاصلہ رکھنے، صابن سے ہاتھ دھونے، محدود رہنے، بچوں اور بڑی عمر کے افراد کو گھروں میں رکھنے جیسی سادہ تدابیر اختیار نہ کرنے کے جرم کی سزا بے شمار لاشیں لکھے گا۔ اسکا کلیجہ منہ کو آئے گا جب وجوہات لکھتے ہوئے ہمارا ایک دوسرے اور خود سے بولا جانے والا "جھوٹ" ہی ہمارا جرم لکھے گا۔
*چمکتا ستارہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ* قلمکار: عاشق علی بخاری
نام عمر کنیت ابو حفص اور لقب خلیفہ راشد، اشج ( زخمی) بنی امیہ اور زاہد ہے
کورونا ٹائیگر فورس کی خواتین کو ذمہ داریاں تفویض
۔ ٹائیگرفورس کا بنیادی مقصد نچلی سطح پر راہنمائی کرنا ہے۔ عوام الناس میں کورونا بارے راہنمائی وآگاہی دینا ‘ ذخیرہ اندوزوں ‘ منافع خوروں او رحکومت احکامات کی خلاف ورزی کرنے و الوں کی نشاندہی کرنا ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وزیر اعظم کے ٹائیگرفورس اقدام کو عالمی ایم پی اے شمیم آفتاب