سیکرٹری ہیلتھ کی بہاولنگر آمد
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کی بہاولنگر آمد انہوں نے بلدیہ آفس میں پودا لگایا اور میڈیکل کالج کا جائزہ
کورونا کے سائے اور عالمی یوم خواندگی
خواندگی کاتعمیر شخصیت، تعمیر سیرت اور تعمیر ملت میں اہم ترین کردار ہے، جن اقوام عالم نے نسلِ نو کو علم کی شمع سے روشناس کروایا وہی قومیں ترقی کے زینے طے کرتی بامِ عروج پر پہنچ گئیں۔
کیا کوٹہ سسٹم پر بات ہونی چاہئے؟
بہت سے انگریزی الفاظ بطور اصطلاحات ملکِ خداداد پاکستان میں مسلط ہیں جو اس بات کی ترجمانی کرتا ہے کہ انگریز نا رہے لیکن انکی زبان انگریزی تاحال اپنا رعب و دبدباقائم کئے ہوئے ہے
تحریک آزادی میں تیسرے طبقے کا کردار۔
تیسرے طبقے سے مراد تحریک آزادی کی بنیاد میں موجود وہ پوشیدہ اینٹیں ہیں جن کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔جو دوسال تک انگریزوں کے خلاف لڑتے رہے۔اور نسل در نسل کٹے آئے تھے۔
“باغ” ریاست آزاد جموں و کشمیر
کا ایک خوبصورت خطہ ہونے کے ساتھ ریاست کے دس اضلاع میں سے ایک ضلع بھی ہے . 1988ء میں باغ کو ضلع پونچھ سے الگ کر کے اسے الگ ضلع کا درجہ دیا گیا .
روشن خیالی اور اسلامی تعلیمات
تعلیمات نبویہ میں ہی ساری انسانیت کے لئے فلاح اور کامیابی کا راستہ ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسربہاولنگرقدوس بیگ کی علما ٕ اکرام سے میٹنگ
ڈسٹرکٹ پولیس افیسربہاولنگرقدوس بیگ کی علما ٕ اکرام سے میٹنگ سیکیورٹی پلان کے بارے میں بات چیت ہوٸی
زادکشمیر میں انٹرنیٹ سروس تحریر شبیر احمد ڈار
آزادکشمیر جس کا مکمل نام "ریاست آزاد جموں و کشمیر " ہے. حال میں یہ بہت سے مسائل کا شکار ہے جس میں سے ایک مسلہ انٹرنیٹ سروس کی سست رفتاری ہے .
بہاولنگرمیاں شوکت علی لالیکاکےمعاون خاص میاں فیض رسول لالیکا کا تقریب سےخطاب
بہاولنگر(ملک آصف رضا)عزم ہمت کے100 دن پر منعقد تقریب میں صوباٸی وزیر زکوة پنجاب میاں شوکت لالیکاکے معاون خاص میاں فیض رسول لالیکا کا خطاب ٹاٸیگرفورس کی خدمات کوسراہا اور جوانوں کو داد دی
خود سے قرآنی تعلیمات سمجھیں۔
قرآنی تعلیمات کو سمجھنے کے لئے قرآنی علوم سے واقفیت لازم ہے۔