کورونا کی لہروں میں ڈولتی دنیا
اس دنیا کے فیصلے سازوں کو سمجھنا ہوگا کہ وہ قدرت سے ٹکرا نہیں سکتے، اس لئے انہیں اپنی چالوں پر رسوائی اٹھانا پڑے گی
یکساں سلیبس موجودہ حکومت بڑا کارنامہ ہے: انصراقبال ہرل
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سرگودھا نے کوٹ مومن کے نجی اسکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب کا بھی بچہ بلاتفریق سلیبس پڑھے گا
”فوج اور حکومت ایک پیج پر“
ہم پر مسلط جمہوریت اور آمریت نے حقیقی معنوں میں آج تک عوام کو کچھ بھی ڈیلیور نہیں کیا
میں کیوں نہ لکھوں
پی ٹی آئی حکومت پر عوام نے اندھا بھروسہ کرکے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں لیکن اس نے بھی عوام پر بے پناہ ظلم ڈھائے
سرکاری زبان کے ساتھ ایسا سلوک!!
بعض سرکاری و نجی اداروں کے مرکزی دروازوں پر ان کے نام انگریزی میں آویزاں ہیں جیسے سپریم کورٹ کراچی رجسٹرار آفس اور کراچی پریس کلب
اردو زبان میں انگریزی کی ملاوٹ کا فیشن
ہر قوم کوئی نہ کوئی زبان بولتی ہے، جسے اس کی قومی زبان کہا جاتا ہے۔ اردو ہماری قومی زبان ہے کیونکہ یہ تمام پاکستانیوں کے ایک رابطے کی زبان ہے
لمحہ فکریہ برائے خواتین
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اپنے حالات کا شکوہ اور اللہ کی رضا میں راضی نہ رہنے والی عورت ایک اچھی رفاقت سے محروم ہوئی
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی۔۔۔۔ سابق واپڈا چیئرمین کی نظر میں!!
کے ای ایس سی جو اب کے الیکٹرک بن چکی ہے، میں سیاسی مداخلت اور اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیاں عروج پر رہی ہیں
ماضی کا حصہ بننے والی ’’چُھپن چُھپائی‘‘
گلی محلے کے اس مشہور کھیل یا مشغلے کی ابتدا دراصل جرمنی سے ہوئی تھی، جو دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ہوگیا
بہاولنگر میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
بھارتی قبضے کیخلاف ریلی کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی بہاولنگر اور ٹائیگر فورس کی جانب سے کیا گیا