عافیہ صدیقی اور یاسین ملک کا جرم کیا؟ لا الہ الا اللہ
ساری دنیا جانتی ہے کہ یہ دونوں بے ضرر و بے گناہ ہیں، لیکن پھر بھی جیل کی کال کوٹھری ان کا مقدر ہے۔ پاکستانی خاتون 86 سال قید کی ناحق سزا کاٹ رہی ہیں اور کشمیری حریت رہنما کو آج تمام عمر کیلئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا ہے
قرآن پاک سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
آج کے اس بلاگ میں بہت ہی اہم پیغام دینا چاہتا ہوں، یا یوں سمجھ لیجئے کہ میری آپ لوگوں سے مودبانہ گزارش کہ اس ماہ رمضان میں قرآن پاک کو سمجھ کر ترجمے کے ساتھ پڑھیں۔
اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ پاک سب سے بڑا ہے، اللہ اکبر۔ کتنا بڑا ہے؟ سب سے بڑا ہے۔
پولیس میں اصلاحات کی ضرورت
کسی بھی معاشرے میں پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہوتی ہے لیکن پاکستانی معاشرے میں ”پولیس دہشت کی علامت“ ہے
مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل
اسلام نے سونے اور چاندی کو ریاست کی کرنسی کی بنیاد ٹھہرایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا مسلمانوں کیلئے فرمان ہے کہ وہ سونے کے دینار اور چاندی کے درہم ڈھالیں جن کا وزن بالترتیب 4.25 گرام اور 2.975 گرام ہو
اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟
اٹھارویں صدی کے وسط تک اسلام ایک شاندار درخت کی مانند تھا جس کی شاخیں مضبوط تھیں اور اس کی ڈالیاں ہری بھری اور شاداب تھیں اور یہ درخت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ تر وتازہ اور پھل دار تھا
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
قومی ایٹمی پروگرام کے بانی معروف سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان تمام سازشوں کا مقابلہ کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہوگئے
ترقی کرنا چاہتے ہیں تو 9 طرح کے لوگوں سے بچیں
سرکار دو عالمؐ کی ایک خوبصورت حدیث کا مفہوم ہے: ”انسان اگر اچھے لوگوں کیساتھ بیٹھے گا تو اچھا بن جائے گا اور برے لوگوں کیساتھ بیٹھے گا تو برا بن جائے گا
ٹک ٹاک پر ملک فروشی
معاشرے کا ناسور بننے والی متنازعہ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ایسی حکومت کی جانب سے مستقل پابندی کیسی لگائی جا سکتی ہے، جو خود ملک دشمن ہو
پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا پر مشتمل ایک اسلامی ریاست
مسلمانوں کی طاقت کفار سے اتحاد اور اُن پر انحصار کرنے میں نہیں بلکہ آپسی بھائی چارے اور امتِ مسلمہ کی وحدت میں ہے، اور ایک ریاست کی شکل میں ہے، جہاں مسلم علاقوں کی افواج اور ان کے مادی و معاشی اہداف ایک ہوں۔