مسائل کے حل پر توجہ درکار ہے!
پاکستان قدرت کی جانب سے ہمارے لئے ایک انمول تحفہ ہے جس کے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے بے دریغ قربانیاں دیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادت کے اصل تقاضے
گناہ انسان کی روح کو قتل کر دیتا ہے۔ انسان کی روح کو زندہ و بیدار رکھنے اور گناہوں سے پاک کرنے کیلئے رب العالمین نے انسان کیلئے روزہ جیسی نعمت کا اہتمام کر دیا۔
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کیلئے نیب ایکشن ناگزیر
بحری جہازوں کی زائد قیمت پر خریداری، غیر قانونی بھرتیوں اور من پسند افراد کو پروموٹ کرنے جیسے اقدامات غالباً وزیر و مشیر میری ٹائم افیئرز کی رضامندی سے ہو رہے ہیں۔
سہل پسندی ترک کرنی پڑے گی!
ایک زمانہ تھا بچے گھر سے باہر جانے کیلئے تیار بیٹھے ہوتے تھے، مگر اب یہ حالت ہے کہ کوئی کام کہہ دیا جائے تو سو بہانے بناتے ہیں۔
”پاپا‘‘ امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات حال ہی میں ہوئے ہیں، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امریکہ میں پاکستانی میڈیا کافی بڑا ہوگیا ہے۔
کراچی اور بلدیاتی مسائل!
گزشتہ برس حکومت بنانے سے پہلے شہر کے بلدیاتی نظام کی بحالی بھی پی ٹی آئی کے ایجنڈے میں شامل تھی۔
قوم کا دھیان بانٹنے والے!
پاکستانی قوم ہولناکیوں کی عادی ہے، بہت کچھ برداشت کرچکی ہے، اب اگر ملک حالاتِ سکون میں ہو تو بھی تشویش شروع ہوجاتی ہے کہ سب خیر و عافیت ہے، اسی لئے ہم پاکستانی کوئی نا کوئی ایسی کیفیت اختیار کرلیتے ہیں کہ تشویش پیدا ہوجائے۔
شب برات اور مسلمان
شعبان المعظم کا مہینہ سایہ فگن ہے، جس میں افضل الخلائق، امام الانبیاء محمد عربی ﷺ کثرت سے روزے رکھتے اور عبادات فرماتے تھے۔ اسی مہینے میں ایک رات شب برات بھی ہے، جس میں امت مسلمہ ہمیشہ سے عبادات کا اہتمام کرتی آئی ہے۔
فرشتہ صفت سیاستدانوں کی تلاش۔۔۔۔
ماضی میں مختلف حکومتوں کے دوران کابینہ کا حصہ رہنے والے پچاس فیصد لوگ اب دودھ کی دھلی حکومت میں اپنی اپنی گزشتہ سے پیوستہ ذمہ دارویوں کو ادا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
انسانیت کے دشمنوں کیلئے انسانیت کا پیغام!
جدید دنیا اس بات کی بلاتفریق تصدیق کر چکی ہے کہ دنیا میں حضرت محمد ﷺ سے زیادہ کوئی کامیاب قائد ہو نہیں ہوسکتا۔ آپ ﷺ نے جتنے کم وقت میں دین و دنیا کے تمام معاملات سلجھائے جو کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔