دیکھنا قیمت گلزار بھی گرجائے گی
دنیا ساری کی ساری گھروں میں قید ہے۔ تاہم ایسے میں بھی کچھ افراد اس دنیا کو آگاہی دینے اور بچانے کی فکر میں سرگرداں ہیں۔
اللہ کی طاقت، کرونا وائرس اور حفاظتی حصار
اس وقت ساری دنیا ایک بات تو سمجھ چکی ہے کہ زمین و آسمان پر حکومت کرنے والی ذات اللہ عزو جل کی ہے۔ دنیا بھر کے 70 لاکھ سے زائد سائنسدانوں کی ساری سائنس، ترقی و ٹیکنالوجی، طاقت اور ایجادات ایک چھوٹی سے وبا کے سامنے بے بس نظر آتی ہیں۔
خاموشئی احساس سے مردہ ضمیری تک
انسان کو اللہ تبارک و تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اس کی بڑی وجہ اس میں نفس کے مقابلے کیلئے عقل اور ضمیر رکھا ہے ورنہ نفس، طاقت، جسم ، کھانا ، پینا ، سونگھنا ، سونا اور جاگنا تو دیگر مخلوقات بھی کرتی ہیں البتہ ان میں عقل نہیں ہوتی۔
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی تقریر کے جواب میں قومی اسمبلی کے ایوان میں جو حقائق پیش کئے وہ پوری قوم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔
بھارتی زعم کی تقویت ہماری معاشرتی تنزلی
ایک زمانہ تھا جب لوگ خبریں سننے کیلئے کسی پڑھے لکھے کا انتظار کیا کرتے تھے، یا کسی ایسی جگہ کا انتخاب کیا جاتا تھا جہاں ریڈیو جیسی نایاب چیز دستیاب ہوتی۔ پھر ٹیلی ویژن رات نو بجے کا وقت مشہور زمانہ خبرنامہ۔
کشمیر دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ اور کراچی کچرا کنڈی
ایک طرف بدترین ریاستی دہشت گردی ہے تو دوسری جانب انتہائی انتظامی بے حسی۔ دونوں ہی صورتیں اذیت سے کم نہیں۔
جنریشن گیپ ایک معاشرتی ناسور
انسان کیلئے اس کی اولاد ایک ایسی نعمت ہے جسے وہ اپنا سہارا، سکون، عزت سب کچھ سمجھتا ہے اور پانے کیلئے ہر جتن کر گزرتا ہے اور جب بیٹا یا بیٹی اس کے گود میں آتے ہیں تو اس کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔
تعلق کے دوہرے معیار سے نجات!
کسی طویل سفر پر جائیں تو سفر کی ابتداء بہت اچھی ہوتی ہے گاڑی کی کھڑکی سے نظر آنے والا ہر منظر بھلا دکھائی دیتا ہے یہ سب قلیل مدت تک ساتھ رہتا ہے۔
حکومتِ وقت اور ملکی سیاست!
ہمارے ملک میں ہمیشہ آل پارٹیز کانفرنس ہوئی ہیں، آج تک کل جماعتی مذاکرہ نہیں ہوسکا، شائد یہی ایک وجہ رہی ہوگی کہ کامیابی نصیب نہیں ہوئی کیونکہ جس زبان میں ہوتی ہے و ہ تو سمجھ ہی کسی کسی کو آتی ہے اور جسے سمجھ آتی اسے دوسری کوئی بات سمجھ نہیں آتی۔
ذہنی صحت۔۔۔۔۔ ایک شعور و آگاہی (حصہ اوّل)
ذہنی صحت کی بنیاد اپنی ذات کی تعمیر، جسمانی صحت کا احساس، جذباتی، تخلیقی، عقلی اور روحانی صلاحیت ہے۔ یہ صلاحیت انسان کو سب کے ساتھ مل کر چلنے، مسائل کا سامنا کرنے اور اُن مسائل سے پیدا ہونے والے حالات سے سبق سیکھنے پر آمادہ کرتی ہے۔