پٹرولیم مصنوعات میں کمی کو بہت بڑا ریلیف دے دیا
LPG کی قیمت میں 22 روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ 256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے اضافہ
دُنیا وباﺅں کی ذد میں اور ہومیوپیتھی ڈاکٹر وقار ربانی
چین سے پھیلنے والے کووڈ 19 نامی وائرس کو عالمی وباءقرار دیا جاچکا ہے ۔جو چین کے شہر ووہان سے پھیلا اور اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے
بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے معذور لڑکے کو نوکری دینے کاوعدہ وفاکردیا
بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب کاوعدہ وفاھوگیا چشیاں کے معزور افراد کونوکری مل گٸی
بہاولنگرپاکستان تحریک انصاف کا انصاف امداد پروگرام سست روی کا شکار ھمایوں بٹ
پاکستان تحریک انصاف بہاولنگر کی عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طورپرناکام ھوچکی ھے ھمایوں بٹ
قادیانیت حقیقت کے آئینے میں
راہنما پاکستان پیپلزپارٹی میاں آصف منظور موھل نے قادیانیت کو اقلیت کرار دے کر اختیارات دینے کے فیصلہ کو غلط قراردے دیا
ختم نبوت
ختم نبوت پہ ایمان لائے بغیر کوئی بھی انسان مسلمان نہیں ہو سکتا اور قادیانیوں کو کافر کہنا ہمارا اخلاقی و آئینی فریضہ ہے
حالات قابو میں نہیں ہیں !
وقت کو اگر آپ نہیں گزاریں گے تو یہ آپ کو گزار دیگا، اس بات کا مطلب وقت پر سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب یہ بات خود سمجھ آتی ہے اس وقت ، وقت اپنی قدر و منزلت بہت حد تک کھو چکا ہوتا ہے ۔
بقراطیاں
تمام دنیا اس وقت کرونا زدہ ہے۔دنیا کی تمام سپر پاورز اپنے ہی ملکوں اور گھروں میں قید ہیں ۔ہم بھی لاک ڈاون کا شکارہیں
توازن یا بیلنس
آج کل موبائل کا زمانہ ہے، جسے دیکھو بیلنس یا لوڈ کی فکر رہتی ہے،اور کہیں اگر بیلنس ختم ہوجائے تو پھر دیکھئے کہ کیسی بے چینی گھیر لیتی ہے ہر ایک یوزر کو کہ جب تک بیلنس نہ ڈلوالے چین ملنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
مسلمان جنات کی رکھتی ہے اکثریت روزہ
جنات خالق کائنات کی ایسی تخلیق ہیں جو ہر دور میں انسانوں کے بہت قریب رہے ہیں۔ حضرت آدمؑ کی تخلیق سے سوا لاکھ برس قبل پیدا کی جانے والی یہ مخلوق طویل عرصے تک اللہ رب العزت کی عبادت میں مشغول رہی۔