قرآنی وظائف اور طب نبوی ؐ سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے،ڈاکٹر رفیق احمد
سورۃ الفاتحہ وآیت الکرسی پڑھنے اور کلونجی استعمال کر کے کورونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہےقوت مدافعت بڑھانے کیلئے شہد،ادرک،زیتون،ہلدی استعمال کریں، صحافیوں سے گفتگو
کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کی جائیں، مہرفیاض فیروز
مقابلوں کی تیاری کیلئے جو سہولتیں کلب، سپورٹس جمنازیم اور ٹریننگ کیمپ میں میسر ہوتی ہیں وہ گھر پر ممکن نہیں
بہروپیوں،ڈھونگیوں اور نیم ملاوں سے بچیں
پاکستان بننے سے آج تک ان نیم حکیموں اور نیم ملاؤں نے ملک کا تو بیڑا غرق کر ہی دیا ہے بدبختوں نے ہم گناہگاروں کی عاقبت برباد کرنے کی کوششوں میں بھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔
ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت سبزی و فروٹ کی قیمتوں میں استحکام، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر مسائل کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، منڈی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مستقل طور پر تعینات
عالمی یوم آزادی صحافت اورصحافتی ذمہ داریاں
غیر مصدقہ خبروں کو شائع کرنے سے اجتناب کریں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے " اے ایمان والو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو ناداستہ نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو " (سورۃ الحجرات آیت 6)۔
3 مئی ’’آزادی صحافت کا عالمی دن‘‘
مئی دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پرصحافتی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات کا حصول بھی ہے جس میں آزادی صحافت میں پیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کا سدباب بھی کیا جا سکے۔
فتنہ
مرزا قادیانی سے دعویٰ نبوت کروانے والا انگریز تھا اور یہ فتنہ پوری منصوبہ بندی سے تیار کیا گیا تاکہ مسلمانوں کا جذبہ جہاد ختم کیا جا سکے اور اسلام کے بارے شکوک و شبہات پیدا کئے جائیں
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
کسی کی مدد کرنا،کام آنا اور کسی کی کسی بھی قسم کی تکلیف کو دور کرنا یا کم از کم دور کرنے کی کوشش کرنا اپنے انسان ہونے کا حق ادا کرنا ہے
کورونا اور سفید پوش مزدور طبقہ
کیا کوئی ایسی حکومتی کسوٹی، کوئی ایسا پیمانہ یا کوئی ایسا سافٹ وئیرہے جو ان سفید پوش محنت کشوں اور مزدوروں کے دلوں پر بھوک کی لکھی ہوئی ثبت تحریریں پڑھ سکے،ان کے بارے میں سوچ سکے
عرفان خان، ایک ضدی خواب گر
زندگی گلے میں پڑا ڈھول نہیں جسے بے دلی سے پیٹنا ہے بلکہ خواب دیکھئے، تعاقب کیجئے، زندگی نہ صرف آپکی محنت کا قرض لوٹائے گی بلکہ آپکے لئے کامیابی کی سیج سجائے گی