واٹر شیڈ ڈیپارٹمنٹ کی بلین ٹری منصوبے کے تحت بوگس شجر کاری مہم
محض فوٹو سیشن اور کاغذی کاروائی میں عروج پر ، بارشوں میں کاغذی شجر کاری جاری رہی جبکہ اب فوٹو سیشن کیلئے کچھ لوگوں کو پودا جات تقسم کیے جا رہے ہیں ۔
کرونا اور مکافاتِ عمل۔۔
دیکھو بھائی یہ مذہب سے ہٹ کر اور دینی تعلیمات کے علاوہ بات کی جارہی ہے وگرنہ اگر دین و مذہب کے حوالے سے لکھا جائے تو عمل اور مکافات عمل پر بڑی سے بڑی تحریر بھی ناکافی ہے۔
جماعت اسلامی چونیاں کا اجلاس کورونا کے حوالہ سے حکمت عملی زیر غور
چونیاں : جماعت اسلامی چونیاں کا اجلاس امیر جماعت اسلامی چونیاں کی زیرصدارت ہوا جس میں ملک سمیت شہر کی صورتحال لاک ڈاون میں نرمی
بھارتی فضائیہ کاایک اور لڑاکا طیارہ زمین پر آگرا
جنگی طیارہ مگ 29 جالندھر کے قریب گر کر تباہ ہوا ۔بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کو ایٹمی حملے کی بھبکی پر پہلے ہی بھارتی ائیر چیف اپنی فضائیہ کی مخدوش حالت کا بھانڈا پھوڑ چکے ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود کرائے کم نہ ہوئے
کہاں جاتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کسی بھی شے کی قیمت کا تعین کرتی ہیں پٹرولیم مصنوعات کی قمیت میں اضافے کے فورا بعد دیگر اشیا اسی تناسب کے ساتھ مہنگی ہوجاتی ہیں فروٹ سبزی دال چینی سے لیکر تمام ضروپٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود کرائے کم نہ ہوئےریات زندگی ہے دوسری طرف سفری کرائے سب کی قیمیت میں بڑھ جاتی ہے
خلافت عثمانیہ کا عروج، زوال اور خاتمہ
عروج 1299ء - 1453ء توسیع 1453ء - 1683ء جمود1683ء - 1827ء زوال 1828ء - 1908ء خاتمہ1908ء -
موسٹ ارجنٹ
حکومت خیبر پختونخواہ کا با صلاحیت تعلیم یافتہ نوجوانوں کے مستقبل کیساتھ کھیلنے سے روکا جاۓ۔
محلہ غوثیہ آباد کا ایک اور سترہ سالہ بچہ اغواء ورثاء کا ڈی ایس پی سرکل چونیاں دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
چونیاں (واضح رہے )سانحہ چونیاں کے بعد محلہ غوثیہ آباد کا ایک اور بچہ اغواء ورثاء کا ڈی ایس پی سرکل چونیاں دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث مارچ سے ملک بھر میں نافذالعمل لاک ڈاؤن میں 9 مئی سے نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کشمیر جل رہا ہے
بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر جعلی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے۔