تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آتےہی ناجائزمنافع خوروں نے دھڑلے سے اشیاء خردنوش کی چیزوں میں دگنا اضافہ کردیا
فروٹ و سبزی دگنے ریٹ ھوگئ
گھی 200 روپے کی بجائے 245 روپے کلوفروخت ھونے لگا چینی 85 روپے کلو اور آٹا 20 کلوگرام 800 روپے سے بڑھ کر 1250 روپے ھوگیا بہاولنگر کی غریب اور لاک ڈاؤن سے متاثرہ عوام نے ڈپٹی کمشنربہاولنگرشعیب خان جدون سے ازخد نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے
بہاولنگر عیدگاہ روڑ بہاولی چوک مبارک گیٹ سرکلرروڑ اور ھرگلی کوچے سے مہنگاٸی مہنگاٸی اور بے روزگاری کا رونا روتی عوام پریشان حال انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی
ایک لاک ڈاٶن نے بے روزگار کردیا رہی سہی کسر ان منافع خوروں نے پوری کردی