یہ بات انہوں نے آج علی الصبح بہاول نگر میں فروٹ و سبزی منڈی کے اچانک دورے کے دوران کہی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر منور حسین مگسی بھی موجود تھے شعیب خان جدون منڈی میں پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی ، قیمتوں کا جائزہ کے ساتھ آکشن کے عمل کی بھی نگرانی کی۔ڈپٹی کمشنر نے منڈی میں سینی ٹائزیشن اور کورونا کی احتیاطی تدابیر کا بھی معائنہ کیا شعیب خان جدون نے اس موقع پر کہا کہ اوورچارجنگ اور ناجائز منافع خوری پر ضلعی انتظامیہ کی زیروٹالرینس پالیسی ہے اور ماہ اپریل میں پرائس مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں آٹھ لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ متعددمقدمات کا اندراج اور 70 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ا