اسٹنٹ کمشنر چشتیاں میاں سرمد حسین نے۔فیکٹری کے مینیجر کو باردانہ حاصل کر کے 24 گھنٹے میں گندم خریداری مرکز میں گندم جمع کروانے کی سخت ھدایت کردی۔اے سی ۔ چشتیاں ذخیرہ اندوز کسی رعایت کے مستحق نھی۔چشتیاں ۔فوڈ سیکورٹی کے پیشِ نظر مطلوبہ ٹارگٹ کے علاوہ آ خری دانہ تک خریداری کے عمل کو جاری رکھا جائے گا۔اسٹنٹ کمشنر۔چشتیاں۔۔