فلپائن میں ظہورِ اسلام اور عقیدۂ توحید کا فروغ
چودھویں صدی میں مسلمان تجارت کی غرض سے اس جنوب مشرقی ایشیائی علاقے کا رخ کرتے تھے، جس کا پرانا نام سُولو آرکیپیلا گو تھا
اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (نواں حصہ)
ہند میں قدیم بسنے والے اقوام کی ذہنیت کچھ عجیب سی نظر آتی ہے۔ ان میں ضد، مکاری اور خود غرضی کا پہلو بے حد نمایاں ہے
ابراہیمؑ کے شہر میں کوئی بھوکا نہیں سوتا
فلسطین کے قدیم شہر الخلیل میں حضرت ابراہیمؑ سے منسوب ایک ایسا ادارہ ہے، جو 24 گھنٹے غریبوں کو کھانا کھلاتا ہے
اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (آٹھواں حصہ)
تاریخ نویسوں کے مطابق مغلوں کی جگہ اگر ہندوستان میں ہندوؤں کی حکومت ہوتی تو سکھ ان کے ساتھ بھی وہی کرتے جو انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ کیا
بموں کی برسات میں اذان کی گونج
جنگ زدہ شام کے تباہ حال شہر غوطہ میں ابو غسان محمد نامی موذن اپنی جان پر کھیل کر مسجد آتے اور اذان دیکر خود ہی اقمات کرتے تھے
اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (ساتواں حصہ)
سکھوں کے ابتدائی 3 گروؤں کے بعد سکھ مذہب میں سیاست کا عنصر غالب آگیا اور اس حوالے سے عہد عالمگیری میں کئی مسائل پیدا ہوئے
ترکی گھومتے گھومتے اسلام دل میں اتر گیا
برطانیہ سے سیر و تفریح کیلئے آنے والی برطانوی دوشیزہ کو استنبول کی سلطان محمود مسجد میں وہ سکون ملا جس نے اسے دین حق سے ملا دیا
اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (چھٹا حصہ)
اورنگزیب کے دورِ حکومت میں ہندو یا راجپوت منتظمین کی تعداد کسی بھی مغل بادشاہ کے دور کے مقابلے میں سب سے زیادہ رہی
ماہ و سال کی ابتدا کیسے ہوئی؟ (تیسرا اور آخری حصہ)
عیسوی کیلنڈر کی ترتیب میں نقائص کے ساتھ ساتھ 7 مہینے ایسے ہیں، جن کے نام دیوی دیوتاؤں اور بادشاہوں سے موسوم ہیں
جب مسلمانوں نے ویکسین کی ضرورت محسوس کی
ویکسی نیشن کا تصور 300 برس قبل ترک مسلمانوں نے پیش کیا اور چیچک کی ہولناک بیماری سے بچائو کے ٹیکے تیار کئے تھے