حضرت حنظلہؓ کاتبِ رسول
حضرت محمدؐ کی بعثت سے پہلے عرب کے ظلمت کدہ میں کئی ایسے سلیم الفطرت لوگ بھی موجود تھے جو توحید کے قائل تھے
مشرقی تاریخ و تمدن اور پاندان
پاندان کے رواج کا آغاز 2600 قبل مسیح میں ہوا اور یہ ہڑپہ دور میں لکڑی سے بنتے تھے، جبکہ کانسی والے پاندان 500 قبل مسیح برما میں تیار ہوئے
دوربین کے بِالاِمکانی موجد گلیلیو گلیلی
اگرچہ عینک سازی کا سلسلہ 1280ء سے عام طور پر شروع ہو چکا تھا۔ لیکن ان شیشوں سے کوئی اور کام لینے کی ضرورت سوا تین سو سال تک محسوس نہ کی گئی
حمزہؓ بن عبدالمطلب کی حضورؐ سے محبت
آپ حضرت عبدالمطلبؓ کے بیٹے اور حضور اقدسؐ کے چچا تھے۔ نام حمزہ اور کنّیت ابو عمارہ تھی۔ آپؓ شاعری بھی کیا کرتے تھے
خالد بن ولیدؓ مسلمان کیسے ہوئے؟
خالد بن ولیدؓ اسلام لانے سے پہلے اور بعد میں بھی بڑے شہسوار اور سمجھدار جنگی کمانڈر تھے۔ یہ مخزومی خاندان کے چشم و چراغ تھے
سعدؓ بن ابی وقاص کوفہ کے پہلے حاکم
آپ کی ہمہ جہت صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے حضرت عمرؓ نے کوفہ کی گورنری سونپ دی تھی، جو بعدازاں واپس لے لی گئی
محمد بن قاسم اور ہندوستان!!
۶۹۴ء میں سعودی عرب کے تاریخی شہر طائف میں پیدا ہوئے اور محض 19 برس کی عمر میں موصل (عراق) میں وفات پاگئے
برما کی تاریخ
جنوب مشرقی ایشیائی ملک کو دورِ حاضر میں اس کی ظالم اور طاقتور فوج کی وجہ سے پوری دنیا میں منفی شہرت حاصل ہے
رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی
سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سیرت و سنت کے حوالے سے ایک اجتماعی نظام دیا، جسے نظام خلافت کہتے ہیں
صلاح الدین ایوبی کا اعلیٰ فوجی اور سیاسی فہم
فاتح بیت المقدس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے خاندان سمیت پوری رعایا کو عزیز تھے اور ایک بہترین شخصیت کے مالک تھے