اقوال زریں کا ذخیرہ (پہلا حصہ)
اقوال زریں سنہرے اور قیمتی اقوال کو کہا جاتا ہے۔ زریں، زر سے بنا ہے، جو فارسی میں سونے کو کہتے ہیں۔ یعنی یہ ایسے اقوال ہوتے ہیں کہ سونے کے پانی سے انہیں لکھا جانا چاہئے تاکہ ان کا حق ادا ہو
باپ، زندگی کی کڑی دھوپ میں ٹھنڈا سایہ
باپ وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کی خاطر خون پسینہ ایک کرکے اپنی خوشیوں کا گلا بھی گھونٹ دیتا ہے۔ جبکہ اس کی قربانیوں کو اس نظر سے نہیں دیکھا جاتا جس کا وہ حقدار ہے
پٹرول اور ڈیزل کا زمانہ بیتنے لگا
موٹر وہیکل ایکسپرٹس اور عالمی کمپنیوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 2030ء تک گاڑیاں اور دیگر ٹرانسپورٹ 90 فیصد تک برقی توانائی پر منتقل ہوجائے گی
سیرت النبی اور خواتین سے برتاؤ
فرمان مصطفیٰؐ ہے کہ تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل وعیال کے حق میں بہتر ہو اور میں اپنے اہل کے لیے تم میں سب سے زیادہ بہتر ہوں
بیت المقدس کی تاریخ کے جھروکے (تیسری و آخری قسط)
چھتس ایکٹر پر مشتمل حرم شریف میں مزید جو عمارات اور زیارتیں ہیں، آج کے آخری حصے میں ہم ان کا ذکر کریں گے
’’اسرائیل کا جو یار ہے وہ موت کا حقدار ہے‘‘
عراق کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا دلیرانہ اقدام اٹھایا ہے، جس سے اسرائیل کو تسلیم اور اس سے تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششوں کو روند دیا گیا ہے
بیت المقدس کی تاریخ کے جھروکے (دوسری قسط)
یہ شہر مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کیلئے یکساں مقدس ہے اور اس کا مقدس ترین مقام بیت لحم کہلاتا ہے
سرکش ابو جہل کی باایمان اولاد ۔۔ حضرت عکرمہؓ
اگر ان کا باپ آڑے نہ آتا تو یقیناً وہ اپنے ہم عمر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ اور حضرت مصعب بن عمیرؓ کی طرح بہت پہلے اسلام قبول کرلیتے
یہودیت کی تاریخ اور یہودی پھیلاؤ
عبرانی بائبل کے مطابق یہود قدیم بنی اسرائیل کی نسل سے ہیں، جو بحیرہ روم کے مشرقی ساحل اور دریائے اردن کے درمیان کنعان میں آباد ہوئے
امین ہو تو حضرت ابو عبیدہؓ جیسا
امت محمدیہ کے امین حضرت ابو عبیدہؓ پاکیزہ رُو، خوش شکل اور سُبک رفتار شخصیت کے مالک تھے۔ بے حد خوش اخلاق، منکسر المزاج اور شرم و حیا کا پیکر تھے