تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
امریکہ بم برسا دے پھر بھی نہیں جُھکیں گے۔ ایران

امریکہ بم برسا دے پھر بھی نہیں جُھکیں گے۔ ایران

صدر ٹرمپ کی نسل کشی کی دھمکی کے بعد تہران نے واضح کر دیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے وہ اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

شائعMay 23, 2019
متوقع انتخابی نتائج پر بھارت بھر میں ہنگاموں کا خدشہ

متوقع انتخابی نتائج پر بھارت بھر میں ہنگاموں کا خدشہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کئے جانے کے بعد تمام ریاستوں کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

شائعMay 22, 2019
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں پر حملے

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں پر حملے

بھٹ پاڑہ میں پولنگ کے وقت بی جے پی اور کانگریس حامیوں کے تصادم کے بعد درجنوں مکانات اور دکانیں لوٹی گئیں۔ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔

شائعMay 22, 2019
حکمراں اتحاد کی فتح۔ ہزاروں آسٹریلوی باشندوں کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ

حکمراں اتحاد کی فتح۔ ہزاروں آسٹریلوی باشندوں کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ

مسلمانوں کیلئے نرم گوشہ رکھنے والی لیبر پارٹی کی الیکشن میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ جانے کے خواہاں آسٹریلوی باشندوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

شائعMay 21, 2019
تاجکستان کی جیل میں خونریز تصادم۔ گارڈز سمیت 32 ہلاک

تاجکستان کی جیل میں خونریز تصادم۔ گارڈز سمیت 32 ہلاک

دارالحکومت دوشبنے سے 10 کلو میٹر فاصلے پر واقع حساس قید خانے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے کارندے موجود تھے۔

شائعMay 20, 2019
امریکہ کو خیلج فارس کا ٹھیکیدار بنا دیا گیا

امریکہ کو خلیج فارس کا ٹھیکیدار بنا دیا گیا

سعودیہ سمیت متعدد خلیجی ممالک نے ایران کو باز رکھنے کیلئے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔

شائعMay 18, 2019
kashmiri mons on mother day

کشمیری مائیں اپنے بچوں کا انتظار کر رہی ہیں

ماں کے عالمی دن پر کشمیر میڈیا سروس نے لاپتہ نوجوانوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ اپنے بیٹوں کی راہ تکتے تکتے کئی ماؤں کی آنکھیں بند ہوگئیں

شائعMay 12, 2019
برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا ختمِ نبوت اکیڈمی لندن کا دورہ

رمضان المبارک کے دوران آپ کو کسی بھی قسم کی مشکلات پیش آئیں تو مجھے فوری اطلاع دیں۔ اسٹیفن ٹم کا شرکا سے خطاب

شائعMay 11, 2019
ماہ رمضان۔ امارات میں مزدوروں کے کام کے اوقات تبدیل

ماہ رمضان۔ امارات میں مزدوروں کے کام کے اوقات تبدیل

روزہ دار مزدوروں کو دن کی سخت گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے صبح 11 بجے تک کام نمٹانے کی پیشکش کی گئی ہے۔

شائعMay 10, 2019
آسٹریلیا کیلئے ماحولیاتی تبدیلی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک

آسٹریلیا کیلئے ماحولیاتی تبدیلی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک

شہریوں کی بڑی تعداد ماضی میں عالمی دہشت گردی کو ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ دیتی تھی، لیکن اب ان کی رائے تبدیل ہو رہی ہے۔

شائعMay 09, 2019