نسل پرست امریکی پولیس نے 2018 میں کتنے سیاہ فام مارے؟
اہلکاروں سمیت افسران نے فیس بک پر نفرت انگیز پیج بنا رکھے ہیں، جہاں نسلی تعصب کو فروغ دینے کے علاوہ پناہ گزینوں کو امریکہ بدر کرنے کی مہم جاری ہے۔
مصر کے اسیر جمہوری صدر مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے
فوجی آمر السیسی کی حکومت نے محمد مرسی کیخلاف کئی من گھڑت مقدمات قائم کر رکھے تھے، جس میں سے ایک میں انہیں 20 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 4 ماہ کے دوران 808 کسانوں کی خودکشی
خشک سالی کے باعث انتہائی قدم اٹھانے والوں کی تعداد گوکہ گزشتہ برس سے کم ہے، مگر کسان رہنماؤں کو فکر ہے کہ مون سون میں تاخیر صورتحال مزید بگاڑ دے گی۔
روس ترک میزائل معاہدے سے نالاں امریکہ کا اوچھا اقدام
فلوریڈا میں موجود ترک پائلٹس کو ایف 35 طیارے اڑانے کی تربیت سے روک دیا گیا۔ جبکہ امریکہ نے میزائل معاہدہ سے دستبردار ہونے کیلئے ترکی کو 31 جولائی کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
ماہ رمضان میں 34 کشمیری شہید کئے گئے
قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 نوجوانوں ماورائے عدالت قتل کیا۔ کشمیر میڈیا سروس
سعودی عرب اپنے میزائل پروگرام میں جدت لانے کیلئے سرگرم
مملکت کو چین کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں اسلحے کی دوڑ میں مزید تیزی آنے کا خطرہ ہے۔
روس میں بارود ساز فیکٹری دھماکے سے تباہ
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے باعث ڈزرسنک شہر کے 180 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ 79 افراد زخمی اور 2 لاپتا ہوگئے ہیں۔
ایران کو اس کے مقاصد سے روکنا ہوگا۔ شاہ سلمان
تہران کے اقدامات علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اس کیخلاف ٹھوس اور فیصلہ کن عالمی موقف ضروری ہے۔ سعودی فرمانروا کا جی سی سی سمٹ سے خطاب
بھارت میں ’’رام رام‘‘ نہ کہنے پر چاقو حملہ
ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں پولیس نے غیر ملکی باشندے کی گردن پر چاقو کے متعدد وار کرنے والے ایک ہندو انتہا پسند کو گرفتار کرلیا ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے برمی فوجی رہا
انسانی حقوق کی تنظیموں نے 10 روہنگیا دیہاتیوں کو قتل کرنے والے 7 فوجیوں کی رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فوج کے دباؤ پر چھوڑا گیا۔