تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
جنوبی افریقہ: ہر 3 گھنٹے میں ایک عورت قتل کردی جاتی ہے

جنوبی افریقہ: ہر 3 گھنٹے میں ایک عورت قتل کردی جاتی ہے

خواتین کو دن دہاڑے ریپ کرنے اور جان سے مار دینے جیسے واقعات کیخلاف شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، جو حکومت سے ایکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں

شائعSep 09, 2019
افغان جنگ کو مزید طول دینے کیلئے امریکہ کی قلابازی

افغان جنگ کو مزید طول دینے کیلئے امریکہ کی قلابازی

کابل حملے کو جواز بناکر صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ آج ہونے والے امن مذاکرات منسوخ کردئیے ہیں۔ جبکہ مائیک پومپیو بھی معاہدے کے مخالف تھے

شائعSep 08, 2019
یوٹیوب پر نفرت کا اظہار 52 فیصد بڑھ گیا

یوٹیوب پر نفرت کا اظہار 52 فیصد بڑھ گیا

ویب سائٹ انتظامیہ نے دوسری سہ ماہی کے دوران 50 کروڑ نفرت انگیز کمنٹس، ایک لاکھ ویڈیو اور 17 ہزار چینلز ڈیلیٹ کر دیئے ہیں

شائعSep 06, 2019
abdullah mursi

شہید مرسی کے چھوٹے بیٹے کو دل کا دورہ۔ انتقال کرگئے

25 سالہ عبد اللہ کو مصری آمر السیسی کا سخت ترین ناقد ہونے کی وجہ سے ذہنی اذیت دی جاتی تھی

شائعSep 05, 2019
سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت

کچھ عرصے پہلے تک مملکت میں اذان کی آواز گونجتے ہی دکانیں بند ہونا شروع ہو جاتی تھیں لیکن اب صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی ہے

شائعAug 28, 2019
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ میڈیا سے کتراتی ہے؟

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ میڈیا سے کتراتی ہے؟

ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ کے سالانہ پروگرام میں پہلے صحافیوں کو آنے کیلئے دعوت نامہ دیا گیا لیکن بعد ازاں انہیں فون پر منع کر دیا گیا۔

شائعAug 20, 2019
kashmir issue in un

کشمیر میں بدترین مظالم پر عالمی برادری کو ہوش آگیا

پاکستان کی درخواست پر مقبوضہ وادی میں حالیہ بھارتی دہشت گردی کے حوالے سے سیکورٹی کونسل کا اجلاس کل بروز جمعہ طلب کر لیا گیا ہے۔

شائعAug 15, 2019
نماز پر پابندی بھارت کی دیگر ریاستوں تک جا پہنچی

نماز پر پابندی بھارت کی دیگر ریاستوں تک جا پہنچی

اتر پردیش میں انتہا پسند وزیر اعلیٰ یوگی کی حکومت ایک بار پھر مسلم دشمن اقدامات اور سختیوں کی وجہ سے شہ سرخیوں میں ہے

شائعAug 14, 2019
سرکاری سعودی آئل کمپنی کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری

سرکاری سعودی آئل کمپنی کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری

مکیش امبانی کی کمپنی میں 20 فیصد حصص کی خریداری کیلئے رواں برس اپریل میں مذاکرات شروع کئے گئے، جس پر اب معاہدہ طے پا گیا ہے

شائعAug 13, 2019
’’مسلم اکثریت کے باعث کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی‘‘

’’مسلم اکثریت کے باعث کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی‘‘

بھارت کے سابق وزیر داخلہ نے مودی سرکار کے ہندو انتہا پسند ایجنڈے کی تکمیل میں بڑی سیاسی جماعتوں کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا ہے

شائعAug 12, 2019