تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
ERhI1deU8AIltAs

نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کے دوران 97 گاڑیوں کی تاریخی چوری

ایسی چوری کا تو انھوں نے کبھی اپنے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا۔ پارکنگ میں کرائے پر دی جانے والی بہترین گاڑیاں، ترتیب سے لگی ہوئیں، ان کے تالے کھلے ہوئے اور چابیاں گاڑیوں میں لگی ہوئیں۔

شائعMay 07, 2020
vaccinations

ویکسین ۔ ۔ ۔ فطرت کی دَین

ویکسین سے انکاری شخص اپنی ہٹ دھرمی کے باعث دیگر ہم جنسوں کے لئے بھی خطرے کا سامان کررہا ہے۔ 

شائعMay 06, 2020

امریکی صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس سے نپٹنے والی ٹاسک فورس کو ختم کیا جا رہا ہے۔

شائعMay 05, 2020

اموات میں کورونا نے ہیروشیماوناگاساکی پرامریکی ایٹمی حملوں کو پیچھے چھوڑدیا

دنیا بھرمیں کورونا سےاموات 2لاکھ 48 ہزار سےتجاوزکرچکی ہیں جبکہ امریکی ایٹمی حملوں میں 2 لاکھ کے لگ بھگ افراد جان کی بازی ہارے تھے۔

شائعMay 05, 2020

برج الخلیفہ اب کورونا متاثرین کی مالی امداد کیلئے روشن ہوگا

دنیا کی بلند ترین 828  میٹر بلند عمارت میں لگی 12 لاکھ لائٹوں میں سے ہر ایک 10 درہم کے عطیے پرکورونا متاثرین کی امداد کیلئے روشن ہوگی۔

شائعMay 05, 2020
trump and chinise presidneet

ٹرمپلومیسی: امریکہ کی چین کے لیے نئی حکمتِ عملی کے پیچھے کیا ہے؟

چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کافی عرصے سے چل رہی ہے لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا اور امریکہ میں آنے والے صدارتی انتخابات نے اس تناؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں کے درمیان لفظوں کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔

شائعMay 05, 2020

ایران نے یوم علی سے قبل مذہبی اجتماعات،امام بارگاہوں اورمساجد سے  پابندی اٹھالی

کرونا کیسز میں کمی کو وجہ بتایا جارہا ہے۔دوسری طرف پابندی کے باوجود پاکستانی  شیعہ علمابھی یوم حضرت علی رض  کے جلوس و  اجتماعات پورے جوش وخروش سے منعقد کرنے   کا اعلان کرچکے ہیں 

شائعMay 04, 2020

ووہان میں کورونا وائرس کی تیاری کا امریکی دعویٰ ٹھس

ہلاکت خیز وائرس چین سے بھی پہلے فرانس پر حملہ آور ہوا تھا اور اس کا ممکنہ مرکز پیرس کا نواحی علاقہ تھا۔ فرانسیسی ڈاکٹر یو یس کوہن

شائعMay 04, 2020

کورونا وائرس سے سعودی عرب شدید بحران کا شکار۔قرضہ لینے ۔تکلیف دہ معاشی فیصلے کرنے کا اعلان

رواں سال سعودی عرب کے مرکزی بینکوں میں بیرونی زر مبادلہ کے زخائر میں گذشتہ 20 برسو‎ں میں سب سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔220 ارب ڈالر تک قرضہ لینے کا فیصلہ

شائعMay 04, 2020

مودی کے دوست امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرکے بھارت فرار

بی آرشیٹی نریندر مودی کے قریبی دوستوں میں سے ہیں اور یہ مودی سرکار کی موجودہ ظالماںہ غاصبانہ کشمیر پالیسی میں پیش پیش رہے  ہیں۔

شائعMay 03, 2020