ایران نے پھر غلطی سےاپنے ہی بحری جنگی جہاز پر میزائل دے مارا-20 اہلکار ہلاک
رواں سال ایک یوکرینی مسافر جہاز پر بھی غلطی سے 2 میزائل داغ دئیے تھے جس سے تمام 176 مسافر مارے گئے تھے۔دفاعی ماہرین نے ایرانی جنگی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان قرار دےدیا۔
مجہولیت کی دلدل – دوسری قسط
موجودہ طبقاتی نظام تعلیم سے معاشرے کو بدلا نہیں بلکہ پیٹ کا پجاری بنایا جا سکتا ہے۔ دنیا میں صرف دو ہی علوم (علم الابدان اور علم الادیان) ہیں باقی سب فنون لطیفہ ہیں۔
سابق سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ مرحوم کے بیٹے شہزادہ فیصل بھی گرفتار
27 مارچ کو سعودی فورسز نے شہزادے کو اس وقت حراست میں لیاجب وہ دارلحکومت ریاض میں اپنی رہائش گاہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے خود ساختہ تنہائی اختیار کیے ہوئے تھے۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف حملے بڑھ گئے۔ اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ نسلی منافرت،خوف پھیلانے اور لوگوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوششوں کا سونامی آ گیا ہے۔
رواں سال حج ہوگا یا نہیں؟ سعودی عرب فیصلہ آج کرےگا
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ تاریخ میں 40 بار سے زائد مرتبہ حج مکمل یا جزوی طور پر نہیں ہوا لہٰذا اگر حالات بہتر ہوجائیں گے توحج ہوگا۔
کورونا سے وائٹ ہاوس بھی نہ بچ سکا۔ ایوانکا ٹرمپ کا پی اے بھی مبتلا
امریکی نائب صدر کی پریس سیکرٹری بھی محفوظ نہ رہ سکیں۔صدر ٹرمپ کا پہلے ہی روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔
مجہولیت کی دلدل – پہلی قسط
انسان کو پیدا کرنے والی ذات باری تعالیٰ نے انسان کے لئے کیا اچھا اور برا ہے ان سب کے لئے آخری رہنمائے کتابچہ(Instructions Manual) ’’قرآن مجید‘‘ کو لوح محفوظ سے آسمان دنیا اور پھر آسمان دنیا سے زمین پر اتارا۔
ایرانی حمایت یافتہ حوثی کمانڈر یمن میں مارا گیا
آئے دن سعودی عرب پر میزائل حملے کرنے والے یمن کے حوثی باغیوں کا اہم ترین کمانڈر محمد عبدالکریم الحمران ملک کے مغربی علاقے میں لڑائی کے دوران مارا گیا۔
امریکہ کا سعودیہ سے اضافی دفاعی تنصیبات ہٹانا ایران کو گرین سگنل تو نہیں؟
سعودی ولی عہداور امریکی حکومت کے باہمی تعلقات کافی خراب چل رہے ہیں۔حوثیوں کے حملے اورایران کے دھمکی آمیز بیانات جاری ہیں ایسے میں دفاعی تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کافی معنی خیز ہے۔
رمضان المبارک انقلابی ٹریننگ کا نادر مہینہ
رمضان نواں قمری مہینہ ہے جس میں مسلمانوں پر پورے مہینے کے روزے فرض ہیں ۔عربی زبان میں رمضان کا مادہ رمض ہے، جس کا معنی سخت گرمی اور تپش ہے۔