افغانستان میں فوجی عدالت کے قریب دھماکہ۔ 5 ہلاک
پکتیکا صوبے کے گردیز شہر میں ہونے والے طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ ایک گنجان آباد علاقے میں ہوا
روس: وینٹی لیٹر میں آگ بھڑکنے سے 6 کورونا مریض ہلاک
سینٹ پیٹرز برگ کے اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پاکر 150 افراد کو زندہ وارڈ سے بحفاظت نکال لیا ہے
سعودیہ اور متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
نجی اداروں میں 29 رمضان المبارک جبکہ سرکاری اداروں میں 21 رمضان المبارک سے 8 شوال المکرم تک چھٹیاں ہونگی۔
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں۔مہاتما گاندھی کے آڈیو ٹیپ نے تہلکہ مچادیا
73 برس پرانے آڈیو میں بابائے بھارت نے دو ٹوک انداز میں کشمیر کو جبرا بھارت یا پاکستان میں شامل کرنے کی مخالفت کی اور فیصلہ کشمریوں پر چھوڑ دینے پر زور دیا۔
چین کورونا ویکسین کے فارمولے کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے، امریکا
واشنگٹن / بیجنگ: امریکی کی تفتیشی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ چین سے ہیکرز تیزی سے تیاری کے مراحل طے کرنے والی کورونا وائرس کی ویکسین کا فارمولا اور معلومات چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مجہولیت کی دلدل – آخری قسط
ایسا نظام جو قانون قدرت و فطرت کے عین مطابق ہو۔ دنیا کے سنہری اصول ’’اور انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لئے وہ محنت کرتا ہے‘‘ پر کلی اتفاق کر لیں۔
کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر کی ڈائری: بریڈ فورڈ کی پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو پریشان کن پیغامات کیوں مل رہے ہیں؟
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی ایشیائی برادری میں کچھ افراد ایسی جعلی خبریں اور افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ غیر سفید فام مریضوں کو ہسپتال میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے گا۔
افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی ہوئی، کاروائی کے نےیتیجے میں 11 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 10سے زائد زخمی ہوگئے۔
افغان حکومت نے طالبان کی رہائی عارضی طور پر روک دی
،ترجمان قومی سلامتی افغان حکومت کے مطابق اب تک 200 حکومتی اہلکاروں کو رہا ہو جانا چاہئیے تھا لیکن افغان میڈیا طالبان کی جانب سےاب تک صرف 105 حکومتی اہلکاروں کو ہی رہا کیا گیا ہے۔
کابل دھماکوں سے گونج اُٹھا
کابل افغانستان کا دارالحکومت یکے بعد دیگرے ہونے والے 4 زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے بعد شہر بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔