بھارتی فورسز عید کے دن بھی کشمیریوں کے خون کی پیاسی
کُلگام کے علاقے منزگام میں ناکہ بندی کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران کُلگام اور شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی
امریکہ تعلقات کو سرد جنگ کی طرف لے جارہا ہے۔ چین
بیجنگ نے کورونا پھیلاؤ کے محرکات جاننے کے لیے عالمی کوششوں میں مدد کی پیشکش کی ہے اور وائرس کے حوالے سے امریکی بیانات کو یکسر مسترد کردیا ہے
ویڈیو گیم کے اثرات۔ چینی بچوں نے کارٹون کی طرح چھت سے چھلانگ لگادی
دونوں بہن بھائی اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ بچوں کے والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ کر دیا
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں گھروں کو بارود سے اُڑا دیا
قابض فورسز نے وحشیانہ کارروائی میں حزب المجاہدین کمانڈر کو ان کے دو ساتھیوں سمیت شہید کردیا۔ جبکہ کئی گھر تباہ اور رہائشیوں کی جمع پونجی بھی لوٹ کر لے گئے
اسرائیل: نیتن یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیا
ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی بحران کے بعد اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسرائیل کی اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے۔
نمازِ عید گھر میں ادا کرنا جائز۔ سعودی فقہ کونسل
امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سعد الخثلان نے ٹوئٹر پیغام میں اس امر کا اظہار کیا
مشرق وسطیٰ میں میٹھی عید پھیکی پڑنے کا خدشہ
سعودی عرب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کویت، مصر، عراق، اردن، لبنان اور الجزائر کی حکومتیں عید الفطر پر مکمل کرفیو نافذ کرنے جا رہی ہیں
اسرائیل میں امریکہ مخالف چینی سفیر کی پُر اسرار ہلاکت
58 سالہ دُو وے نے 2 روز قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اسرائیل میں چینی سرمایہ کاری سے متعلق بیان کی مذمت کی تھی
سویڈن اور سلووینیا کورونا وائرس سے بے نیاز ہوگئے
سلووینیا ملک سے وبا کے خاتمے کا سرکاری طور پر اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے تو دوسری جانب سویڈن نے احتیاط برتنے کا معاملہ اپنی عوام پر چھوڑ دیا ہے
ناجائز صہیونی قبضےکا تاریک ترین دن یوم النکبۃ فلسطینی سوشل میڈیاپرمنارہے ہیں
15 مئی 1948 میں یہودیوں نے 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو ان کےملک، گھروں اور علاقوں سے بےدخل کرکے ناجائز اسرائیلی مملکت کی بنیاد رکھ دی تھی بعدازاں مسلمانوں کے قبلہ اول پر بھی قابض ہوگئے۔