مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا
مدینہ منورہ:(واضح رہے)مسجد نبویﷺ کے دروازےعام شہریوں کیلئے کھل گئے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا کی گئی۔
چین انڈیا سرحد کشیدگی: چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
انڈیا اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو حل کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر چین کی حکومت کی جانب سے رد عمل آیا ہے۔
امریکہ میں سیاہ فام کے قتل پر پُرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئے
مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے شدید احتجاج کیا، جس پر حکام کو راستے بند کرنا پڑے۔ جبکہ ریاست جارجیا میں حالات خراب ہونے پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
فوربز میگزین: کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیا
فوربر میگزین نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت" کائیلی جینر" کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا ہے
جج اور عمرہ حکم ثانی تک معطل
سعودی عرب کا حج اور عمرہ کو تا اطلاع ثانی معطل رکھنے کا اعلان
اختلاف کرنے پر مہماتیر محمد کو پارٹی نے نکال دیا
95 سالہ مہماتیر محمد پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنی پارٹی کے موقف کی حمایت کرنے کے بجائے اپوزیشن پینچز پر بیٹھ گئے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: ’ٹوئٹر کے خلاف‘ بڑی کارروائی ہونے والی ہے‘
وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو سوشل میڈیا کی کمپنیوں سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔
برصغیر کی ایٹمی قوت تاریخ کے اوراق میں
1998 میں بھارت نے پوکھران( راجستھان )کے صحرا میں ایٹمی دھماکہ کیا تو اس کے چند روز بعد پاکستان نے چاغی (بلوچستان) کے بلند و بالا پہاڑوں میں اس سے کئی گناہ زیادہ طاقتور ایٹمی دھماکے کرکے اپنا جواب دے دیا ہے۔
شی جن پنگ کا چینی فوج کو لڑائی کیلئے تیار رہنے کا حکم
بھارت اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر چین کے صدر نے ممکنہ جنگ کے حوالے سے پہلی بار ایک غیر معمولی اور واضح بیان دیا ہے
افغانستان سے جلد افواج کا انخلا چاہتے ہیں، امریکی صدر
واشنگٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا چاہتے ہیں تاہم ابھی کوئی تاریخ طے نہیں کی۔