وحشی اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی باشندوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا
غزہ میں سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے اسرائیل نے جو دس ہزار بم اور آٹھ ہزار ٹن بارود گرایا ہے اور جس کا اعتراف نہایت ڈھٹائی سے اسرائیلی فوجی ترجمان نے خود کیا ہے
فلسطین لہو لہو ۔ ”انسانی حقوق“ کے چمپئن کہاں ہیں؟
عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کی تصدیق کی ہے جو انسانی جانوں کے لیے نہایت مہلک ہوتا ہے۔
غربت کو شکست، ترقی کے منازل طے کرتا بھوٹان
بھوٹان جنوبی ایشیا میں پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کی سرحد بھارت اور چین سے جڑی ہوئی ہے۔ یہاں ریلوے کا نظام ہے نہ کوئی بندرگاہ
امام غزالی کے تین تاریخی عہد
حجۃ الاسلام امام غزالیؒ (اصلی نام محمد بن محمد) علم کلام، علم تصوف اور علم فلسفہ کے امام تھے
سلطنت عثمانیہ کا بانی ایک، لیکن مزار دو
ترکی کے تاریخی شہر برصہ میں سلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان غازی کا مزار ہے، جو بازنطینی طرز تعمیر کا شاہکار ہے
حضرت علیؓ کا پیچیدگیوں بھرا دور خلافت
خلیفہ چہارم کے عہد میں حضرت عثمانؓ کے قاتلوں کی شناخت ایک بڑا مسئلہ رہی، جس سے مسلمانوں کے درمیان تنازعات بڑھتے چلے گئے
عہد نبویؐ میں شروع ہونے والی غزوۂ تبوک، جو سیدنا ابوبکرؓ نے ختم کی
اس جنگی معرکے میں مسلمانوں کو یہ سربلندی حاصل ہوئی کہ اس وقت کی سُپر پاور سلطنت روم نے کبھی مدینہ پر لشکر کشی کی ناپاک جسارت نہیں کی
چین کے ساتھ چاند تک جنگ
امریکہ زمینی، فضائی اور سمندری محاذ پر تو چین سے برسر پیکار ہے ہی، مگر اب چین کیخلاف خلا میں بھی عسکری منصوبے بنا رہا ہے
مسجد اقصیٰ کا مذہبی، علاقائی اور تاریخی پس منظر
قرآن مجید میں مسجد اقصیٰ کا ذکر یوں آیا ''پاک ہے وہ رب، جو لے گیا اپنے بندے کو رات کے وقت مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کی طرف۔'' (1= 17)
فتح مکہ کے بعد کفار سے درگزر
جب مکہ فتح ہوا تو سب کفار حضور اکرمؐ کے رحم و کرم پر تھے، جن کے ساتھ آپؐ عفو و کرم اور صبر و استقامت والا معاملہ فرمایا