علم اور جدید ٹیکنالوجی کا حصول ناگزیر
چین میں قبل از انقلاب امیر لوگ اپنے بچوں کو ترقی یافته ممالک یعنی یورپ اور امریکه پڑھنے کے لئے بھیج دیتے تھے جس وجه سے چین بدحالی کا شکار تھا اور پھر چینی باشعور لوگوں نے ایک قوم کا شعور دوسرے لوگوں کو دیا. علم حاصل کیا اور ٹیکنالوجی میں بام عروج حاصل کیا۔
لداخ کشیدگی؛ چین کا بھارت سے واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
’’کہاں چھپا بیٹھا ہے وزیرِاعظم؟‘‘ لداخ میں بھارتی رسوائی پر راہول گاندھی بھی مودی پر برس پڑے
لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کچھ دیر پہلے اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ بہت ہوگیا! ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ کیا ہوا تھا۔‘‘
سوشانت سنگھ کی موت، بالی وڈ کی اقربا پروری پر سوشل میڈیا منقسم
انڈیا میں بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی جواں سال خودکشی نے ایک بحث چھیڑ دی ہے۔ اس بحث نے بالی وڈ کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے اور یہ مباحثہ جاری ہے کہ بالی وڈ میں بظاہر دو خیمے 'باہر والے' اور 'اندر والے' ہیں۔
وادی گلوان میں انڈین اور چینی فوج کی سرحدی جھڑپ میں افسر سمیت تین انڈین فوجی ہلاک “لداخ”
چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔
سعودی عرب سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد : پاکستانی سفارتخانے نےسعودی عرب سے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے زریعے اسلام آباد،لاہور،پشاور،فیصل آباد اور ملتان آنے والے مسافروں کیلئے کرایہ فکس کردیا ہے۔
حج ادائیگی کے مختلف امکانات پر تفصیلی غور
سعودی حکومت کا فیصلہ 15 جون تک متوقع ہے: وزیر مذہبی امورپیر نور الحق قادری کی زیر صدارت حج مشاورتی اجلاس،سعودی عرب سے ڈی جی حج کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
جو بائیڈن صدر ٹرمپ کو شکست دے کر امریکہ کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟
ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس میں ان کی صدارت کے مزید چار سال کے درمیان جو شخص کھڑے ہیں، وہ ہیں جو بائیڈن
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے جا رہا ہے، جس میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان ہاٹ لائن بھی شامل ہے
سعودی عرب کا معروف نوجوان صحافی سمندر میں ڈُوب کر جاں بحق
علی حکمی کی موت گزشتہ روز شام کے وقت جازان کے علاقے میں ہوئی، سوشل میڈیا پر صف ماتم بچھ گئی