بیروت میں خطرناک دھماکہ۔ 2500 زخمیوں میں سے 25 چل بسے
لبنانی دارالحکومت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک دھماکے کو اسرائیل نے حادثہ قرار دیا ہے۔ جبکہ واقعے میں صدارتی محل کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں
برقی دنیا سے عملی دنیا میں منتقلی
سماجی رابطے کی ویب سائٹس جعلی دنیا یا وقت گزاری، نوسربازی اور مکاری کے لئے نہیں ہیں بلکہ سوشل و ڈیجیٹل میڈیا(Social & Digital Media) برقی دنیا سے عملی دنیا کا سفر ہے اور یہی جدید اور موجودہ زندگی کا حسین امتزاج ہے۔
شمالی کوریا اور قدرتی قانون
شمالی کوریا کے لوگوں کو ابتداء میں قوم پرست و خوددار بذریعہ ڈر و خوف بنایا گیا جس کا ثمر یہ ملا کہ خودداری اب ان لوگوں کی رگ رگ میں موجود ہے اور وہاں کے لوگ اب اس پر فطرتی طور پر عمل پیرا ہو چکے ہیں۔
امریکہ: آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کرنے کی پالیسی واپس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اُن غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کے منصوبے سے دستبردار ہوگئی ہے جن کی تعلیمی سرگرمیاں کورونا کے باعث مکمل طور پر آن لائن ہو چکی ہیں۔
جنونی فوٹو گرافر نے گھر کو کیمرے میں ہی بدل ڈالا
کیمرے والے کھلونے، گاڑی یا موبائل تو سب نے ہی دیکھیں ہیں لیکن دلچسپ ونٹیج کیمرے والا گھر دیکھنا تھوڑا مختلف ہے۔
ایران، انڈیا تجارتی تعلقات: ایران نے چاہ بہار بندرگاہ کو ریل کے ذریعے زاہدان سے جوڑنے کے منصوبے سے انڈیا کو علیحدہ کر دیا
ایران نے چاہ بہار بندرگاہ سے افغانستان کی سرحد کے نزدیک واقع شہر زاہدان تک ریلوے لائن انڈیا کی مدد کے بغیر خود تعیمر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نسلی تعصب کی بات کرتے ہوے مائیکل ہولڈنگ ابدیدہ ہو گے
نسلی تعصب کی بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ کی آنکھوں سے آنسو ابل پڑے۔
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟
چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیانی شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کر کے چین، اپنی حزب اختلاف، فوج اور عوام کو بیک وقت مختلف پیغامات دینے کی کوشش کی ہے۔
کورونا وبا کے دوران ‘احمقانہ’ بیانات پر نیوزی لینڈ کے وزیرصحت مستعفی
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔
استنبول کی آیا صوفیہ میوزیم ہے یا مسجد، ترکی میں فیصلہ آج ہو گا
ترکی میں آج کاؤنسل آف سٹیٹ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ استنبول میں موجود آیا صوفیہ کو ایک مسجد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔