فرانس: گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کا سر قلم
ملعون استاد کو قتل کرنے والے چیچن نوجوان کو پولیس نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ ان کے 4 رشتہ داروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے
تھائی لینڈ میں ایمرجنسی کے باوجود جمہوریت کے حق میں مظاہرے
ہزاروں افراد تھائی بادشاہ وجی رالونگ کورن کے اختیارات میں کمی اور فوجی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں
دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کا ملک
عالمی تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں اور اب بھی بے سرو سامانی کے عالم میں ہیں
برطانیہ کی پہلی باحجاب میئر کو تعصب کا سامنا۔ مستعفی ہوگئیں
رخیہ اسماعیل کا آبائی وطن صومالیہ ہے، جس پر انہیں ازلنگٹن کے شہریوں کی جانب سے کبھی کھلے دل سے قبول نہیں کیا گیا
بنگلہ دیش۔ زیادتی کے ملزم کو پھانسی چڑھایا جائے گا
جنسی زیادتیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں حالیہ احتجاجی مظاہروں نے حسینہ حکومت کو ہلا کر رکھ دیا
جو بائیڈن کی زندگی اور سیاسی کیرئیر پر ایک نظر
امریکہ میں تین نومبر 2020ء کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو سیاست میں 47 برس ہوچکے ہیں
کشمیریوں نے چین سے امیدیں وابستہ کرلیں
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین ریاست کی خودمختار حیثیت بحال کرانے میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے
روس نے آذربائیجان اور آرمینیا میں ‘‘عارضی صلح’’ کرا دی
سرحد کے دونوں جانب سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق۔ سیز فائر کے دوران قیدیوں کا تبادلہ اور لاشیں بازیاب کی جائیں گی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ٹیکس چور نکلے
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ 15 برس کا فیڈرل انکم ٹیکس نہ دینے کا بھانڈا پھوڑ دیا
کشمیر میں جعلی انکاؤنٹر کرنے والے بھارتی فوجیوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ رواں برس 18 جولائی کو شوپیاں میں سرچ آپریشن کے نام پر تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا