ماکرون کے کٹر پن پر مسلم دنیا کا سخت رد عمل
کویت، قطر، لیبیا سمیت کئی اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع ہوگیا ہے۔ شام میں مظاہرین نے ماکرون کو دہشت گرد قرار دے دیا
سوڈانی عوام نے اسرائیل سے تعلقات کو مسترد کردیا۔ مظاہرے شروع
غربت اور عدم استحکام کا شکار افریقی ملک کی عسکری قیادت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر تلی ہوئی ہے
مسجد پر بمباری کا بدلہ لینے کیلئے افغان طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ۔ 24 فوجی ہلاک
غنی حکومت کی فضائیہ نے گزشتہ روز ایک مسجد پر بمباری کرکے امام مسجد اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے والے 11 بچوں کو شہید کردیا تھا
بھارت میں داڑھی رکھنا جرم بن گیا۔ مسلمان پولیس اہلکار معطل
واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر باغپت میں پیش آیا، جہاں مودی کے انتہا پسند دوست وزیر اعلیٰ یوگی آدتیا ناتھ کی حکومت ہے
ترکی نے روس کو ناراض کردیا
صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ناگورنو قرہباخ تنازعہ میں آذربائیجان کی حمایت پر وہ ترکی سے اختلاف رکھتے ہیں
ہم جنس پرستی پر پوپ فرانسس نے کیتھولک مسیحیوں میں تقسیم پیدا کردی
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم جنس پرستوں کو بھی خاندان بنانے کا حق ہے، جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے
امریکی صحافیوں نے چین میں صدر ٹرمپ کا بینک اکاؤنٹ ڈھونڈ نکالا
نیویارک ٹائمز کے مائیک میکنٹائر، رس بوئٹنر اور سوزین کریگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرمپ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں
افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ۔ 12 ہلاک
پاکستانی ویزا کے حصول میں جلدی کی وجہ سے مچنے والی بھگدڑ کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں
چین نے بڑی معیشت کے بطور امریکہ کو اوور ٹیک کرلیا۔ آئی ایم ایف کا اعتراف
کورونا کی تباہ کن عالمی وبا نے جہاں پوری دنیا کو معاشی طور پر ہلا کر رکھ دیا ہے، وہیں ایک اہم پیشرفت غیر متنازعہ ’’اکانومک سُپر پاور‘‘ کے طور پر چین کا عروج ہے
باعمل مسلمانوں کیلئے جرمنی کی شہریت بند
خواتین سے ہاتھ نہ ملانے والے مرد حضرات جرمنی کی بلیک لسٹ پر آگئے ہیں۔ گزشتہ روز ایسے ہی ایک مسلم ڈاکٹر کو شہریت دینے سے انکار کیا گیا