کابل یونیورسٹی میں دھماکہ اور فائرنگ۔ 25 ہلاک
دہشت گردی کے واقعے میں ایرانی کتب میلے کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان طالبان نے کارروائی سے اظہار لاتعلقی کر دیا ہے
امریکہ میں صدارت کے مضبوط امیدوار جو بائیڈن گالم گلوچ پر اتر آئے
ڈیموکریٹکس امیدوار نے ریاست مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ کو روسی صدر پیوٹن کا کتا قرار دے دیا
امریکی صدر ٹرمپ کو الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ
ڈونالڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات رُکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے امید لگائی ہوئی تھی، جو پوری نہ ہوسکی
مقبوضہ کشمیر میں متنازع اراضی ملکیتی قانون کیخلاف ہڑتال
سرینگر کے تقریباً سبھی علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند رہا۔ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ بھی غائب رہی
قدرتی آفت کے بعد ترکی اور یونان میں قربتیں
دونوں ممالک نے زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے بعد اپنے اختلافات بھُلا دیئے۔ ازمیر اور سیموس میں اب تک 26 ہلاکتیں ہوچکی ہیں
مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کارندوں پر حملے بڑھ گئے
رواں برس مجاہدین نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے 9 کارکنوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ زمینی ملکیتی قانون میں غیر قانونی ترمیم کے بعد حملوں میں تیزی کا امکان
سینیگال میں مہاجرین کی کشتی کو حادثہ۔ اموات 140 تک جاپہنچیں
اسپین کے کینری جزائر کی طرف مہو سفر بدقسمت کشتی میں 200 مہاجرین سوار تھے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ اس میں آگ گئی تھی
وہ ایئر پورٹ جہاں کُتّا کورونا ٹیسٹنگ کرتا ہے
دنیا کے کسی بھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ پر کروڑوں روپے کے ماہانہ اخراجات آتے ہیں
ہانگ کانگ میں امریکی اشاروں پر چلنے والے سیاسی کارکن پر فرد جرم عائد
مقامی عدلیہ کی جانب سے چین کے سیکورٹی قانون کو استعمال کرتے ہوئے کسی ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے
فرانسیسیوں کی بربریت پر مسلمان بدلہ لینے کا حق رکھتے ہیں۔ مہاتیر محمد
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جو کچھ (ملعون) ماکرون نے کیا وہ کسی طور پر مہذب نہیں۔ مسلمانوں نے ’’آنکھ کے بدلے آنکھ‘‘ کی روایت نہیں چلی۔ ٹوئٹر پیغامات