تازہ ترین
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔
turkey bans smoking in public places

ترکی میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی

ترکی کی وزارت صحت کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے لوگ ماسک لازمی پہنیں

شائعNov 12, 2020
youtube removing videos against corona vaccine

یوٹیوب پر کورونا ویکسین سے متعلق منفی مواد ہٹائے جانے کا انکشاف

ویب سائٹ نے نئی متعارف کردہ ویکسین پر بات کرنے کے حوالے سے سختی کردی ہے اور ویڈیوز بھی ڈیلیٹ کی جارہی ہیں

شائعNov 11, 2020
police-torture-drives-family-of-four-to-die-by-suicide

پولیس گردی کے شکار بھارتی مسلمان خاندان کی خودکشی

چوری کا جھوٹا الزامات لگاکر اہلکار مسلسل ہراساں کرتے تھے، جس پرآندھرا پردیش کے شیخ عبدالسلام نے اپنے خاندان کے تین افراد سمیت ٹرین کے آگے چھلانگ لگادی

شائعNov 11, 2020
Azerbaijanis celebrate Karabakh deal

امن معاہدہ: آذربائیجان میں جشن۔ نگورنو کاراباخ ہاتھ سے نکلنے پر آرمینیا میں سوگ

آذربائیجان نے آرمینیا سے نگورنو کاراباخ کے تنازع پر 6 ہفتوں سے جاری جنگ میں فتح حاصل کرلی ہے اور اب یہ علاقہ دوبارہ اس کے زیر کنٹرول ہے

شائعNov 10, 2020
muzahiron ko kuchalne wale irani ehelkaron per pabandi ka fesla

حکومت مخالف مظاہروں کو طاقت سے کچلنے والے ایرانی اہلکاروں پر پابندی کا فیصلہ

امریکہ یہ پابندیاں گزشتہ برس 15 نومبر کو شروع ہونے والے احتجاج کو ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر عائد کرے گا

شائعNov 10, 2020
first madrassa for transgenders in Bangladesh

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کیلئے پہلا مدرسہ قائم

خصوصی مدرسے کے قیام کو معاشرے میں امتیازی اقلیت کو ضم کرنے کی طرف پہلا اور اہم قدم قرار دیا گیا ہے

شائعNov 08, 2020
joe biden ne presidential election jeet liya US media

جو بائیڈن نے 2020ء صدارتی انتخاب جیت لیا: امریکی میڈیا

متوقع نتائج کے مطابق جو بائیڈن کو مجموعی طور پر 273 الیکٹورل ووٹ مل گئے ہیں، جبکہ کامیابی کیلئے 270 ووٹ درکار تھے

شائعNov 07, 2020
Jacinda Ardern Sworn In For Second Term

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے دوسری مدت کیلئے حلف لے لیا

مقبول رہنما جسینڈا اور ان کے وزرا نے ویلنگٹن کے گورنمنٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران انگریزی اور ماوری زبان میں اپنے اپنے عہدے کا حلف لیا

شائعNov 06, 2020
athens ki pehli masjid ka iftitah

یونانی دارالحکومت ایتھنز کی پہلی مسجد کا افتتاح

1821ء کے بعد ایتھنز میں پہلی بار آج جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی

شائعNov 05, 2020
trump ki mumkina shikasht per america main muzahire

ٹرمپ کی ممکنہ شکست پر امریکہ کے کئی شہروں میں مظاہرے

پورٹ لینڈ شہر میں نیشنل گارڈز نے خونیں ہنگاموں کا منصوبہ ناکام بناکر بھاری اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ نیویارک میں بھی ٹرمپ حامیوں کی پولیس سے جھڑپیں

شائعNov 05, 2020