جنوبی کوریا: آن لائن ہراسانی کیس کے مرکزی مجرم کو 40 برس قید
مشرقی ایشیائی ملک کو دہلا دینے والے اس اسکینڈل میں پراسیکوٹرز نے ’’چو جو بن‘‘ کو سزائے موت دینے کی اپیل کی تھی
امارات نے 13 مسلم ممالک کو نئے ویزوں کا اجرا روک دیا
امیگریشن حکام کی جانب سے نئی ملازمت اور وزٹ ویزا کے لیے دائر درخواستیں اگلے حکم تک ملتوی کردی گئی ہیں
ایرانی بلوچستان کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاری
سرحدی صوبے میں بسنے والی بلوچ قوم کے وسائل پر قبضہ جمانا اور انہیں گنی چُنی مراعات سے بھی محروم کرنا تہران کی دیرینہ خواہش ہے
فرانس میں مسلمانوں کو دین سے ہٹانے کی گھناؤنی سازش
ملعون ایمانوئل ماکرون مسلم رہنماؤں پر اپنی شرائط کے تحت اسلام پر عمل کرانے کیلئے دباؤ بڑھانے لگا
سربراہ عالمی ادارہ صحت باغیوں کی مدد کر رہے ہیں۔ ایتھوپین آرمی چیف
ٹیڈروس ایڈہونن پیپلز لبریشن فرنٹ نامی مزاحمت کار تنظیم کو اسلحہ اور مالی معاونت فراہم کرنے میں ملوث قرار
بھارتی دہشت گردی۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نوجوان شہید کردیئے
ٹرک میں سوار کشمیری نوجوانوں کو ٹول پلازہ کے قریب آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو نکالنے کا امریکی اعلان
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے سے قبل عراق سے بھی اپنے فوجیوں کی واپسی کیلئے منصوبہ بندی کرلی ہے
دیوالی: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی پوتی جلھس کر ہلاک
ہلاک ہونے والی 8 سالہ بچی رکن پارلیمنٹ ریٹابہوگناجوشی کے بیٹے مائینک کی اکلوتی اولاد تھی
زیادتی اسکینڈل نے لارڈ نذیر کو برطانوی ہاؤس آف لارڈز سے نکلوا دیا
43 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون طاہرہ زمان نے 2017 میں نذیر احمد پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا تھا
سعودی ایران تنازع کا خاتمہ خطے کے امن کیلئے ضروری ہے۔ احمدی نژاد
دونوں ممالک کے تعلقات اگر بہتر ہوجاتے ہیں تو یہ اس خطے کے عوام کی دیر پا خدمت ہوگی۔ سابق ایرانی صدر