بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی
”پُراسرار بیماری“ سے آندھرا پردیش میں تین روز میں 450 افراد متاثر ہوئے، جسے صحت کے حکام کورونا کی دوسری شکل تسلیم کرنے سے انکاری ہیں
امریکہ کا صومالیہ سے تمام فوجی واپس بلانے کا اعلان
صدر ٹرمپ نے جمعے کو اعلان کیا تھا کہ وہ 15 جنوری تک صومالیہ سے تمام 700 امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیں گے
بحرین نے اسرائیل کو جھٹکا دیدیا۔ مقبوضہ فلسطین میں تیار مصنوعات درآمد کرنے سے انکار
بحرین مشرق وسطیٰ کے پس منظر میں ان ممالک میں شامل ہے، جنہوں نے حال میں اسرائیل کے وجود کو تسلیم کیا تھا
چین نے چاند کو تسخیر کرنے کے بعد اپنا جھنڈا بھی لگادیا
اس سے پہلے بھی چین کی جانب سے دو مشن چاند پر بھیجے گئے تھے، تاہم چاند کی سطح پر جھنڈا نہیں گاڑا گیا تھا
سعودی عرب اور قطر کے درمیان تعلقات بحالی کا امکان
امریکہ کی کوشش ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ممبران قطر کے ساتھ اپنا تین برس سے جاری تنازعہ ختم کر دیں، جس پر سعودی حکام نے مثبت جواب دیا ہے
اسرائیل میں نتن یاہو حکومت کا تختہ الٹنے کا ماحول
سابق آرمی چیف اور موجودہ وزیر دفاع نے نتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے پارلیمنٹ میں بل لانے کی حمایت کر دی
جرمنی میں نشئی ڈرائیور نے راہگیروں کو کچل دیا۔ 5 ہلاک
مرنے والوں میں دو ماہ کی ایک بچی بھی شامل ہے۔ حملہ آور پُرہجوم مقام پر 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا
چین اپنی کورونا ویکسین شمالی کوریا کو دے چکا۔ امریکی تھنک ٹینک
چین کورونا وائرس کے انسداد کیلئے موثر دوا تقریباً دو ماہ پہلے ہی تیار کر چکا ہے، تاہم عالمی ادارے اور امریکہ اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں
او آئی سی کا اقوام متحدہ سے توہین مذہب کو جرم قرار دینے کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے یہ مطالبہ فرانس سمیت دیگر پورپی ممالک میں حضور اقدسؐ کی شان میں گستاخی کے تناظر میں کیا گیا ہے
ایران کو بڑا دھچکا۔ سینئر جوہری سائنسدان سمیت 4 حملے میں ہلاک
محسن فخری زادے کو مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں ایران کے خفیہ جوہری اسلحے کے پروگرام کا ماسٹر مائنڈ کہتی رہی ہیں