نائجيريا ميں اسکول سے اغوا ہونے والے 344 طلبا بازياب
دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے گزشتہ ہفتے ہونے والی اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ جبکہ کچھ بچے محفوظ رہے تھے
پابندیوں کے باوجود روس سے دفاعی نظام خریدیں گے۔ ترکی
ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا امریکی فیصلہ سیاسی اور قانونی طور پر غلط ہے اور یہ ترکی کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ ترک وزیر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں رواں برس 17 بھارتی فوجیوں کی خودکشی
قابض فورسز کیلئے اکتوبر قاتل مہینہ ثابت ہوا۔ اکثر واقعات مین اسٹریم بھارتی میڈیا پر رپورٹ نہیں کئے جا رہے
نیپالی شیف برطانیہ میں شہرت کی بلندیوں پر
ججز کو لُبھانے والی ڈشز کی بدولت سنتوش شاہ آج برطانوی ماسٹر شیف فائنل جیت سکتا ہے۔ آبائی وطن میں زبردست جوش و خروش
سری لنکن حکومت نے پھر کورونا زدہ مسلمانوں کی لاشیں جلانا شروع کردیں
گزشتہ ہفتے فوت ہونے والے 15 مسلمانوں کی تدفین نہ کرنے پر مسلم کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
فرانس: امتیازی قوانین کیخلاف مسلمان اور غیرجانبدار شہری سراپا احتجاج
سیکورٹی بل مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کی آزادی سلف کر دے گا۔ پولیس کے اختیارات میں غیر معمولی اضافہ ہوگا
نائجیریا: حملہ آوروں نے اسکول سے 400 بچے اغوا کرلئے
کارروائی شمال مغربی صوبے کتسینا میں جمعہ کے روز کی گئی۔ مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں سینکڑوں طلبہ بچ نکلے
افغان دارالحکومت کابل میں کم از کم 10 راکٹ حملے
طالبان کی جانب سے ان حملوں سے اظہار لاتعلقی کیا گیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے
کرپشن بے نقاب کرنے پر بھارتی صحافی کو زندہ جلا دیا گیا
راکیش سنگھ نیربھک نے تعمیراتی منصوبوں میں گاؤں کی رہنما سشیلا دیوی اور ان کے بیٹے کی بدعنوانی کا پردہ چاک کیا تھا
بھارت نے کسان تحریک غیرملکی سازش قرار دیدی
مودی سرکار کے ایک وزیر نے کسانوں کے منظم احتجاج کو غیر ملکی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے پاکستان اور چین کا ہاتھ ہے