امریکہ میں سیاسی بحران کا خدشہ
ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے بارہ امریکی سینیٹرز نے صدر صونالڈ ٹرمپ کے حریف جو بائیڈن کی فتح کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
بی جے پی نے مدارس میں قرآن پڑھانے پر پابندی لگا دی
آسام کی ریاستی اسمبلی سے منظور بل کے ذریعے مسلمانوں کو عصری تعلیم اور مراعات کے راگ الاپ کر دھوکا دیا گیا
اویغور مسلمانوں کو چین کے حوالے کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا: ترک وزیر خارجہ
چین اور ترکی کے درمیان شہریوں کی حوالگی سے متعلق ہونے والے دو طرفہ معاہدے کو اویغور باشندوں کیخلاف سمجھا جارہا ہے
کروشیا میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ۔ کئی عمارتیں منہدم۔ بچی سمیت دو ہلاک
6 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے آفٹر شاکس سربیا، آسٹریا، سلواکیہ اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں محسوس کئے گئے ہیں
سال 2020 میں صحافیوں کے قتل کے واقعات میں اضافہ
میڈیا کے حقوق کی عالمی تنظیم کے مطابق رواں برس دنیا بھر میں کم از کم 50 صحافی جان سے گئے۔ گزشتہ برس 2019 میں یہ تعداد 49 تھی
امریکی ریاست الینوائے میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کرنے والا فوجی نکلا
37 سالہ ڈیوک ویب نے ایک پُر ہجوم مقام پر اندھا دھند گولیاں برسادیں تھیں، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
سکھ کسانوں نے مودی سرکار کی پونے 2 کھرب روپے کی پیشکش ٹھکرادی
متنازعہ زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کی منظم تحریک کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کارپوریٹ سیکٹر کا غلام بننے کو تیار نہیں
بائیڈن امیگریشن پابندیوں میں فوری نرمی سے مکر گئے
نومنتخب صدر نے امریکہ میں کئی مسلم ممالک کے باشندوں کا داخلے روکنے کی پالیسی کے حوالے کہا کہ اس میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں
سعودی عرب: بڑی تعداد میں امام مساجد کی برطرفیاں
مملکت میں سیکورٹی حکام کو خدشہ تھا کہ یہ امام مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کیلئے نرم گوشہ رکھتے تھے
ایران کے خلاف افغان طالبان اور غنی حکومت ایک پیج پر آگئے
افغانستان میں داعش کے مقابلے پر شیعہ جنگجوؤں کو لانے کے بیان پر حکام کی جانب سے سخت ناراضی کے بعد طالبان نے بھی تہران کو متنبہ کیا ہے کہ ردعمل پر مجبور نہ کیا جائے